پاکستانی فٹبال کی دستاویزی فلم ” بیئرفٹ ” نےچوتھے سالانہ گلوبل انڈیا انٹرنیشنل فلم فیسٹیول، ممبئی میں بہترین ہدایت کاری کا ایوارڈ جیت لیا

ممبئی (پی این آئی) پاکستانی فلم ساز کیلئے بالی وڈ کے گلوبل انڈیا انٹرنیشنل فلم فیسٹیول سے بہترین ہدایت کاری کا ایوارڈپاکستانی فٹبال کی دستاویزی فلم، بیئرفٹ نے چوتھے سالانہ گلوبل انڈیا انٹرنیشنل فلم فیسٹیول، ممبئی، انڈیا سے بہترین ہدایت کاری کا ایوارڈ جیت لیا۔ […]

کوئٹہ،سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص قتل ، مقتول کون تھا؟

کوئٹہ (آئی این پی) کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سریاب روڈ پر فیض آباد کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہزاد ولد عبدالسلام شاہوانی کو قتل کردیا اور […]

مسجد میں فائرنگ، پیش امام سمیت 3 افراد جاں بحق

شکارپور(آئی این پی)شکارپور کے علاقے گڑھی یاسین میں مسجد میں فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں مسجد کے پیش امام سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔واقعہ شکارپور کے علاقے گڑھی یاسین کے قریب گوٹھ حبیب جکھرو میں پیش آیا۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور […]

پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی، 7 بھارتی ماہی گیر وں کو گرفتارلیا گیا

کراچی(آئی این پی)ترجمان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے مطابق پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے پر 7 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایم ایس اے کے مطابق بھارتی ماہی گیروں کو پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے پر پہلے حدود سے باہر جانے […]

آل پارٹیز کشمیر کانفرنس،لندن اور برسلز میں کانفرنس اور نیویارک میں تاریخی مظاہرے کئے جائیں گے،صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمودکی سربراہی میں اے پی سی میں بڑے فیصلے

اسلام آباد ( پی آئی ڈی آزاد کشمیر) آل پارٹیز کشمیر کانفرنس کے قائدین کا بھارت کے خلاف جارحانہ مہم کا فیصلہ، اسلام آباد میں جلسے،لندن اور برسلز میں کانفرنس اور نیویارک میں تاریخی مظاہرے کئے جائیں گے۔ بیرسٹر سلطان محمودچوہدری کا آل پارٹیز کشمیر […]

کون کون سا بڑا پاکستانی سیاستدان کورونا کی لپیٹ میں آ گیا؟

کراچی (پی این آئی) کورونا وباء نے ہر خاص و عام کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔اس وباء سے کوئی بھی محفوظ نہیں ہے۔ اب بڑے سیاستدان بھی مسلسل کورونا کی لپیٹ میں آ رہے ہیں۔ ایک طرف سندھ کےوزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر […]

گلگت چترال کے درمیانی راستے پر 3 فٹ برف، گلگت میں انتقال کرنے والی چترالی شہری کی میت برف پر سے کیسے لائی گئی؟

چترال (پی این آئی) موسم سرما کی شدت کے باعث گلگت اور چترال کے درمیان گزشتہ دنوں ہونے والی برف باری کے باعث راستے میں تین فٹ تک برف موجود ہے۔اس برف نے علاقے کے عوام کی نقل وحرکت کے لیے شدید مسائل پیدا کر […]

کورونا کا دباؤ، میڈیکل اسٹورز مالکان لوٹنے لگے، کن کن بڑے شہروں میں بخار کی دوا بلیک میں بکنے لگی؟

پاکستان کے مختلف شہروں میں کورونا وباء تیزی سے پھیل رہی ہے۔ پنجاب کی صوبائی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لاہور میں کورونا وائرس پھر زور پکڑ گیاہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ بخار کی گولی بھی دوبارہ نایاب ہو گئی ہے، لوگ میڈیکل اسٹورز […]

90 فیصد پاکستانی مرد اپنی بیوی سے ڈرتے ہیں، بڑی اداکارہ کا بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی ادکارہ ، ماڈل اور پروگرام میزبان ریما خان نے کہا ہے کہ 90 فیصد پاکستانی مرد اپنی بیوی سے ڈرتے ہیں۔نجی ٹی وی کے کرکٹ کے حوالے سے خصوصی پرگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ریما خان نے […]

کوئٹہ میں کفن پوش دھرنا، شرکت کے اعلانات بڑھنے لگے

چمن (آئی این پی) جمعیت علماء اسلام نظریاتی ضلع چمن کااجلاس زیر صدارت مولوی احمد خان عابد منعقدہوااجلاس میں 3فروری کو جمعیت علماء اسلام نظریاتی کوئٹہ میں ہونے والےکفن پوش دھرنے میں شرکت کا فیصلہ کیا۔ اجلاس میں حلقہ محمودابادامیرحاجی عبدالمالک جنرل سیکرٹری مولوی احمدخان […]

رات کی تاریکی میں ”ڈیل“ کرنے والے دن کو سینیٹ میں ”ڈھیلے“ پڑگئے، حافظ حسین احمد نے اپوزیشن قیادت کا پول کھول دیا

کوئٹہ/کراچی/اسلام آباد(آئی این پی)جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ رات کی تاریکی میں ”ڈیل“ کرنے والے دن کو سینیٹ میں ”ڈھیلے“ پڑگئے اور عمرانی کٹھ پتلی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی دعویدار […]

close