وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان بیرسٹر خالد خورشید کی وزیر اعظم آزاد کشمیر سے ملاقات

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان بیرسٹر خالد خورشید نے جموں کشمیر ہاؤس میں ملاقات کی اور عمرہ ادائیگی پر وزیراعظم کو مبارکباد دی۔ اس موقع مقبوضہ کشمیر، سیاسی و حکومتی […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر سے پارلیمانی رہنماؤں کی ملاقات، آل پارٹیز کانفرنس کے فیصلوں پر عملدرآمد کے لیے حکمت عملی پر اتفاق

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر، سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان،سابق صدر و وزیراعظم سردار محمد یعقوب خان، صدر پیپلزپارٹی چوہدری محمدیاسین اور چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن […]

یوم یکجہتی کے موقع پر سینیٹ کا اجلاس مظفر آباد میں منعقد کرنے کی تجویز، صدر آزاد کشمیر کی ملاقات میں چیئرمین سینیٹ نےقانونی رکاوٹیں دور کرنے کی بات کہہ دی

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پاکستان سینٹ کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے لئے اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے اس سلسلے میں ہم مختلف اقدامات اُٹھائیں گے۔ میری یہ بھی کوشش ہے کہ 5 […]

فوجی فرٹیلائزر کمپنی کا سال 2021 کے حتمی مالی نتائج کا اعلان

راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی) نے 31 جنوری 2022 کو ہونے والے اپنے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں 31 دسمبر 2021 کو اختمام پذیر ہوئے سال کے لئےحتمی مالی نتائج کا اعلان کیا – کمپنی کا خالص منافع 21.89 […]

چوہدری محمد یٰسین صدر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے شعبہ مالیات کے نئے ذمہ داران مقرر کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) چوہدری محمد یٰسین صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے سید تصدق حسین گردیزی کو مرکزی سیکرٹری مالیات، چوہدری ربنواز طاہر کو ایڈیشنل سیکرٹری مالیات اور سردار عمر عزیز خان کو ڈپٹی سیکرٹری مالیات نامزد کیے جانے کی منظوری دی […]

شہباز شریف کو اچھا اداکار قرار دے دیا گیا

کراچی (پی این آئی) کراچی کے علاقے لیاری سے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نبیل گبول نے ن لیگ کے صدر اور قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کے قائد شہباز شریف کو اچھا اداکار قرار دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں کرکٹ […]

خوبصورت، سمارٹ اور چنچل مس امریکہ چیزلی کرسٹ 30 برس کی عمر میں 29ویں منزل سے گر کر ہلاک ہو گئیں

نیویارک (پی این آئی) 2019 میں مس امریکا، خوبصورت، سمارٹ اور چنچل دوشیزہ چیزلی کرسٹ 30 برس کی عمر میں 29 ویں منزل سے گر کر ہلاک ہو گئیں۔ اس حوالے سے امریکی میڈیا کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پولیس کو صبح اطلاع […]

کورونا وباء، پشاور سب سے آگے نکل گیا، مثبت کیسز کی شرح کہاں تک جا پہنچی؟

پشاور (پی این آئی) پاکستان بھر میں کورونا وائرس کی وباء شہریوں کو اپنی لپیٹ میں لیتی جا رہی ہے اور اب خیبرپختونخوا کے محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا مثبت کیسز کی شرح کے اعتبار سے پشاور […]

سیالکوٹ، سری لنکن فیکٹری مینجر کا قتل، سی سی ٹی وی ویڈیوز کی فارنزک رپورٹ آ گئی، کیا انکشاف کیا گیا ہے؟

سیالکوٹ (پی این آئی) سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں مارے جانے والے سری لنکن فیکٹری مینجر پریانتھا کمارا قتل کیس میں کلوز سرکٹ کیمرا ریکارڈنگ کی فارنزک رپورٹ آ گئی ہے، رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سی سی ٹی وی کیمروں کی […]

مری میں کرفیو کا سماں،چند افراد کی غفلت کی سزا مری کے باسیوں کو دی جارہی ہے، سابق وزیر اعظم پھٹ پڑے

مری(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت میں کرپشن کا بازار گرم، کوئی بھی کام پیسوں کے بغیر نہیں ہوتا، نا اہلی کی سزا عوام کو مل رہی ہے، سانحہ مری کے حقائق چھپانے […]

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات بہت جلد،وزیراعظم نے پنجاب حکومت کو بلدیاتی قانون کی جلد منظوری کا ٹاسک دے دیا

لاہور(آئی این پی)وزیراعظم نے پنجاب حکومت کو بلدیاتی قانون کی جلد منظوری کا ٹاسک دے دیا جس کے لئے صوبائی حکومت نے فوری لائحہ عمل اختیار کرنے کا فیصلہ کر لیا، نجی ٹی وی کے مطابق بلدیاتی بل کی جلد منظوری کے لئے وزیراعلی پنجاب […]

close