میرپور (پی آئی ڈی ) چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان سے اصغر خان قریشی لارڈ میئر سٹی کونسل لیڈز برطانیہ کی ملاقات۔ اس موقع پر ایڈہاک جج سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر جسٹس یونس طاہر بھی موجود تھے۔ چیف […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ5فروری کو دنیا بھر میں جہاں جہاں بھی کشمیری او رپاکستانی آباد ہیں وہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں۔ اس سلسلے میں […]
راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی) نے سال 2022 کے لیے اپنی پہلی کارپوریٹ بریفنگ کا انعقاد کیا جو کہ بہترین کارپوریٹ گورننس کا ایک حصہ ہے۔ ایف ایف سی کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) نے 10 سالوں سے لگاتار ٹاپ […]
کراچی (پی این آئی) سندھ ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو حریم شاہ کے خلاف کارروائی سے روکتے ہوئے حکم امتناعی جاری کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے خلاف ڈٹ گئیں […]
ساہیوال (پی این آئی) پنجاب کے شہر ساہیوال میں نامعلوم افراد نےساہیوال میں بوائز ہائی اسکول کو آگ لگا دی، لیبارٹری اور پرنسپل روم جل کر خاکستر ہو گیا۔ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ گاؤں 97سکس آر کے بوائز اسکول میں رات گئے نامعلوم […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے ایم کیو ایم پاکستان کی سندھ میں بلدیاتی اختیارات کے حوالے سے درخواست پر فیصلہ دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے عدالت عظمیٰ میں اپنے منصب کے آخری روز یہ فیصلہ پڑھ کر سنایا۔سپریم […]
اسلام آباد (پی این آئی) نیپرا کی طرف سے بجلی کی قیمتوں میں فی یونٹ 3 روپے 12 پیسے اضافے کی منظوری دیئے جانے کا خدشہ ہے۔ اس منظوری کے نتیجے میں بجلی صارفین کو 30 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ اٹھانا پڑے […]
بنوں (آئی این پی) بنوں انصاف لائرز فورم نے پی ٹی آئی کی حکومت میں پارٹی کارکنوں کی حق تلفی اور آرٹی آئی قانون کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ایڈوکیٹ جنرل،اٹارنی جنرل اور اسسٹنٹ جنرل دفاتر میں آئی ایل ایف کا […]
ڈیرہ اسماعیل خان(آئی این پی)گومل یونیورسٹی میں 8سالہ جمود ٹوٹ گیا۔ہر طرف خوشیوں کاسماں، مٹھائیاں تقسیم، وائس چانسلر گومل یونیورسٹی کی تمام ترقی پانیوالے اساتذہ کو مبارک باد۔ تفصیلات کے مطابق گومل یونیورسٹی میں تاریخی سلیکشن بورڈ کے انعقاد نے 8سالہ جمود کو توڑ دیا۔1990سے […]
کراچی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر و وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت عوام پر ظلم اور زیادتی کی تمام حدیں پار کر چکی ہے۔ سندھ کی عوام کے لئے مایوسی کا وقت اب ختم ہو چکا ہے، پاکستان […]