گوادر میں کرکٹ اسٹیڈیم کے بعد گوادر فٹ بال اسٹیڈیم نے بھی لوگوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا

کوئٹہ (آئی این پی)ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر کیچ حبیب اللہ دشتی نے کہا ہے کہ گوادر میں کرکٹ اسٹیڈیم کے بعد گوادر فٹ بال اسٹیڈیم نے لوگوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیاہے اان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتے کے روز بابا میر غوث بخش بزنجو فٹ بال اسٹیڈیم کے دورے کے موقع کھیلوں کے شاقین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا۔ انہوں نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت گوادر سمیت بلوچستان بھر میں نہ صرف لوگوں کو زندگی کی بنیادی سہولیات کی فرائمی کے لیے کوشاں ہے جہاں پر کھیلوں کے فروغ اور کھیلاڑیوں کے فلاح و بہبود سے متعلق مختلف منصوبوں پر عمل در آمد کر رہی ہے بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو اسٹیڈیم جس کی ایک کھڑی ہے۔۔۔۔۔

close