ایبٹ آباد جلسے سے کپتان کاخطاب ملک کے خلاف سازش قرار، شہباز شریف کاعمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم شہباز شریف نے چیئرمین تحریک انصاف کے ایبٹ آباد میں جلسے سے خطاب کو پاکستان کے خلاف سازش قرار دیتے ہوئے عمران خان کے خلاف قانونی کاروائی کا اعلان کر دیا،وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ پاکستان کے قومی اداروں […]

شانگلہ میں ن لیگ اور اے این پی کو شدید دھچکا، منتخب بلدیاتی نمائندے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہو گئے

شانگلہ(آئی این پی) شانگلہ میں مسلم لیگ (ن)اور اے این پی کو شدید دھچکا، ولیج کونسل کوزکانا کے نو منتخب وائس چیئرمین مسلم لیگ کے دیرینہ کارکن مولوی خیراللہ افسر، اے این پی کے بخت روان اور شاہ زمان خان سینکڑوں ساتھیوں سمیت مستعفی ہو […]

کوئٹہ میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھا دیا گیا، کاروباری زندگی شدید متاثر، تاجروں کا شدید احتجاج

کوئٹہ (آئی این پی) اتحاد تاجران بلوچستان کے ترجمان کاشف حیدری نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھادیا گیا۔ تاجروں سمیت گھریلو صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا۔ تاجر برادری کے معاشی قتل پر اب مزید خاموش نہیں رہ سکتے۔ حکومت لوڈشیڈنگ […]

مہنگائی مار گئی، کوئٹہ میں مرغی گوشت 650، تربت 900، خضدار 700 اور پنجگور میں 800روپے فی کلو

کوئٹہ (آئی این پی) بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں مرغی گوشت فی کلو 650، تربت میں 900، خضدار میں 700، پنجگور میں 800روپے فی کلو فروخت ہونے لگا، انتظامیہ مرغی کا گوشت پرائس کنٹرول کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے […]

فیکٹری سے 80 ہزار روپے مالیتی سکریب لوہا چوری کر نے پر دو افراد کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد (آئی این پی)ماموں کانجن،فیکٹری سے 80ہزار روپے مالیتی سکریب لوہا چوری کر نے پر دو افراد کیخلاف مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق لطیف فیڈز مل کمالیہ روڈ سے دو افراد نوید ولد نذیر،احسان اللہ ولد ظہور احمد نے سریا،و دیگر سامان کباڑ لوہا […]

قیدیوں کی فلاح وبہبود اورجیل اصلاحات کیلئے کمیٹی قائم کردی گئی

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب محمد حمزہ شہبازشریف کی ہدایت پر قیدیوں کی فلاح وبہبود اورجیل اصلاحات کے لئے 17رکنی اعلی سطح کی کمیٹی قائم کردی گئی۔کمیٹی کے کنوینرعبدالعلیم خان ہوں گے جبکہ ایڈیشنل سیکرٹری (پریزن) خصوصی کمیٹی کے سیکرٹری ہوں گے۔خصوصی کمیٹی میں رکن پنجاب […]

پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے پر مولانا فضل الرحمان کی جے یو آئی رہنماؤں اور کارکنوں کو مبارکباد

اٹک(آئی این پی )سربراہ پی ڈی ایم و قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ایک نااہل حکومت کو اقتدار سے علیحدہ کرنے میں جے یو آئی قیادت اور کارکنوں کی جدوجہد کو یاد رکھا جائے گا اپنے عہدیداروں کارکنوں اور ہمدردیاں کی […]

منشیات فروشی سے منع کرنے پر دو بچوں کا باپ قتل

فیصل آباد (آئی این پی)فیصل آباد تھانہ جھنگ بازار کے علاقہ لیاقت آباد مین بازار میں منشیات فروشی سے منع کرنے پر دو بچوں کا باپ قتل‘ مقتول کا بھائی آئی جی پنجاب پولیس کے آفس میں سپرنٹنڈنٹ ہے۔مقتول کے بھائی وقاص کے مطابق اسکے […]

مقامی مسائل کے حل کیلئے بلدیاتی اداروں کو بااختیار، باوسائل بنایا جائے گا، لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی کے حوالے سے اجلاس میں وزیراعظم آزاد کشمیر کی گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق ہر صورت منعقد ہوں گے اور آئندہ مقامی مسائل کے حل کے لیے بلدیاتی اداروں کو بااختیار اور باوسائل […]

مکڑا پہاڑ پر فیسٹیول کے انعقاد کااعلان، کے پی کے اور آزاد کشمیر کی ثقافت کواجاگر کیا جائے گا، وزیر حکومت عبدالماجد خان کا کشمیر ٹورازم فیسٹیول سے خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر کے وزیر حکومت عبدالماجد خان نے کہا ہے کہ سیاحت کی شعبہ میں ترقی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیر اعظم آزادکشمیر سردار تنویرالیاس خا ن نے پہلے دن سے سیاحت کے فروغ کے لیے اقدامات اٹھائے ہیں۔ […]

سورج کا پارہ آج بہت چڑھے گا، موسمیات کے ماہرین نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ملک کے میدانی علاقوں میں موسم آج شدید گرم رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے حکام کے مطابق گرمی کی لہر کے باعث پنجاب، اسلام آباد، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر […]

close