اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وزیراعظم شہباز شریف کو حنیف عباسی کی بطور معاون خصوصی تعیناتی پر نظر ثانی کا حکم دے دیا ہے، سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی درخواست کی سماعت کے دوران […]
لندن (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے پڑوسیوں کے حقوق پر حدیثِ مبارکہ شیئر کر دی ہے۔ لندن میں مقیم جمائما نے معروف اسلامی سکالر، امام شیخ ابراہیم موگرہ کے پڑوسیوں کے حقوق پر بیان دیتے ویڈیو […]
لاہور (پی این آئی) اداکارہ صباء قمر اور ان کے ساتھی ماڈل بلال سعیدکوعدالت نے مسجد میں شوٹنگ کےالزام سے بری کر دیا ہے۔ اس حوالے سے لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج محمد مشتاق نے صباء قمر اور بلال سعید کی بریت کی درخواستیں منظور کر […]
لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب محمد حمزہ شہباز نے سندس فاؤنڈیشن کے دورے کے دوران تھیلے سیمیا اور ہیموفیلیا میں مبتلا مریض بچوں کے ساتھ گفتگو بھی کی اوران کے ساتھ شفقت کا اظہار بھی کیا۔ وزیراعلیٰ حمزہ شہباز کے ساتھ بچوں نے فرمائش کر کے […]
کالاشاہ کاکو(آئی این پی)موٹر وے انٹر چینج پر ڈاکوؤں نے پاکستان عوامی تحریک کے راہنماؤں کو لوٹ لیا، بتایا گیا ہے کہ پاکستان عوامی تحریک لاہور ڈویژن کے صدر محمد آصف سلہریا ایڈووکیٹ اپنے ساتھیوں چوہدری زین العابدین،نثار احمد،محمد امین عاقب کے ہمراہ لاہور جانے […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کے ضلع پونچھ میں راولاکوٹ شہر کے نواحی علاقہ پاک گلی کے مقام پر کار حادثے کے نتیجہ میں دوبہنیں جاں بحق جبکہ بھائی شدید زخمی ہوگیا ۔حادثہ میں جاں بحق ہونے والی ایک بہن ڈاکٹر مصباح اشرف کیانی سی […]
پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا میں رواں ہفتے بالخصوص جنوبی اضلاع میں شدید گرمی کی لہر کی پیشنگوئی کی گئی ہے جس کے مطابق اتوار کے روز سے درجہ حرارت میں 7سے9ڈگری سنٹی گریڈ تک کے اضافے کا امکان ہے۔ گرمی اور خشک موسمی حالات کی وجہ […]
سکھر(آئی این پی) سکھر میں گرمی میں اضافہ،درجہ حرات38سے 42ہو گیا، سڑکیں ویران ،لوگ گھروں میں محصور،ٹریفک بھی معمول سے کم، لوڈ شیڈنگ نے گھریلوں اور کاروباری زندگی مفلوج کر دی، ٹھنڈے مشروبات سمیت برف کی مانگ میں بھی اضافہ، پارکوں کے درخت کے سائے […]
پشاور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا میں 2لاکھ میگاواٹ بجلی کی فیزیبلٹی موجود ہے۔پشاور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ صوبے میں 300ڈیم بنانے کا کہا گیا تھا، اگر کوئی 3ڈیم بھی بتادے […]
کراچی(آئی این پی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے دریائے سندھ کے دائیں کنارے میںکے علاقوں میں پینے کے پانی کی قلت کا نوٹس لیتے ہوئے مسئلے کو حل کرنے کے لیے ایمرجنسی نافذ کرنے کے احکامات جاری کر دئیے،وزیراعلی سندھ نے محکمہ آبپاشی کو […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ مئی میں پٹرول اور ڈیزل کی مد میں 118ارب کا نقصان ہو رہا ہے، عمران خان کا پروگرام تھا کہ عدم اعتماد نہ ہوئی تو پٹرول کی قیمتیں بڑھائیں گے۔اپنے بیان میں مفتاح […]