عمران جو مداخلت ڈھونڈ رہے ہیں وہ نہیں ہوگی، ادارے اپنےکام سے کام رکھ رہے ہیں، رانا ثناء اللہ بھی بول پڑے

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ شہباز شریف کبھی بھی سپہ سالار نہیں رہے، عمران خان کو اندازہ ہوا ہوگا کہ غلط بات کہہ دی اس لیے اب وہ شہبازشریف کا نام لے رہے ہیں۔ منگل کو […]

مفتاح اسماعیل کا ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز کا دورہ ، ہدف حاصل کرنے پر تعریف کر دی

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ہدف حاصل کرنے پر ایف بی آر ٹیم کی تعریف کردی ۔ انہوں نے تعریف ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز کے دورے کے دوران کی۔ پاکستان مسلم لیگ(ن)سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح […]

لبیک لبیک، اللھم لبیک، بینکوں کے ذریعے دو دن میں 14 ہزار 2 سو 47 حج درخواستیں موصول

اسلام آباد(آئی این پی )جوائنٹ سیکرٹری حج نے کہاہے کہ بینکوں کے ذریعے دو دن میں 14 ہزار 2 سو 47 حج درخواستیں موصول ہوگئی ہیں،لازمی حج اخراجات کی تفصیل ملنے کے بعد ہی مکمل حج اخراجات کا اعلان کیا جائے گا ۔ منگل کو […]

وزیراعظم شہباز شریف کی لندن میں نوازشریف سے ملاقات کب اور کہاں ہو گی؟

لندن (آئی این پی) وزیراعظم شہباز شریف کی لندن میں قائد ن لیگ نواز شریف سے ملاقات آج سہ پہر 3 بجے حسن نواز کے دفتر میں ہوگی۔وزیر دفاع خواجہ آصف،خواجہ سعد رفیق، وزیرداخلہ راناثنااللہ، اور کابینہ کے دیگر اراکین وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔ […]

عمران خان کیخلاف جمہوری سازش ہوئی ، بلاول بھٹو نے بھی راز اگل دیا

اسلام آباد (آئی این پی ) وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دورہ امریکہ ابھی تک طے نہیں ہوا، امریکی سیکریٹری خارجہ سے ٹیلی فونک گفتگو ہوئی ہے، امید کرتے ہیں کہ پاک امریکا تعلقات آگے جا کر بہتر ہوں گے۔ وہ منگل […]

مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی ظلم و بربریت اجاگر کرنے کے لیے جلد انٹرنیشنل میڈیا کانفرنس بلائیں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کے ترجمان ڈاکٹر عرفان اشرف کی عزیز غزالی کے ہمراہ پریس کانفرنس

مظفرآباد ( پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادکشمیر کے ترجمان ڈاکٹر عرفان اشرف نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر بیس کیمپ کی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ مقبوضہ جموں وکشمیر میں ہندوستانی ظلم و بربریت اجاگر کرنے کے لیے جلد انٹرنیشنل میڈیا کانفرنس بلائیں […]

آزاد کشمیر پبلک سروس کمیشن، سول جج کی اسامیوں کے لیے امتحان سی ایس ایس کی وجہ سے ملتوی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق آزادجموں وکشمیر پبلک سروس کمیشن کے زیر اہتمام سول جج (بی۔17) کی مشتہر شدہ اسامیوں پر انتخاب کے سلسلہ میں امیدواران کو کال لیٹر جاری کیے […]

آزاد کشمیرکے چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) عبدالرشید سلہریا کی زیر صدارت اجلاس، مہاجرین جموں و کشمیر مقیم پاکستان کے حلقوں میں انتخابی فہرستوں کی اپ گریڈیشن کا جائزہ

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) آزاد جموں و کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) عبدالرشید سلہریا کی زیر صدارت اہم اجلاس جموں کشمیر اسلام آباد میں ہوا اجلاس میں سینئررکن الیکشن کمیشن راجہ محمد فاروق نیاز،رکن الیکشن کمیشن فرحت علی میر،سیکرٹری محمد […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمودسے سینیٹر ڈاکٹر زرقہ سہروردی کی ملاقات، سینیٹ میں مسئلہ کشمیر پر گفتگو پر اتفاق رائے کیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سینیٹر ڈاکٹر زرقہ سہروردی کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ سینٹ […]

وہ وقت دور نہیں جب عوام کو حقیقی معنوں میں بدلا ہوا آزادکشمیر ملے گا، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی عوامی وفود سے ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا کہ ہماری حکومت آزادکشمیر کے عوام کی توقعات پر پوری اترے گی۔عام انتخابات کے دوران کئے گئے وعدوں پر قائم ہیں۔عوام کو بدلا ہوا آزادکشمیر دینگے۔ سیاحت،ہائیڈل اور دیگر […]

چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس کا میرپور ڈسٹرکٹ جیل، کڈنی ڈائیلاسز سنٹر کا دورہ ، ڈی آئی جی جیل خانہ جات ، ڈی جی صحت کی طلبی ، ہدایات جاری کر دی گئیں

میرپور (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے میرپور میں ڈسٹرکٹ جیل اور کڈنی ڈائیلاسز سنٹر کے دورہ کے بعد ڈپٹی انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات اور ڈائریکٹر جنرل محکمہ صحت عامہ کو منگل کے روز سپریم […]

close