چکن شوارما، برگر اور فاسٹ فوڈ میں استعمال، مردہ مرغیوں کا 12 من گوشت پکڑا گیا

اوکاڑہ (پی این آئی) پنجاب کے اہم شہر حجرہ شاہ مقیم کے علاقے کوٹ شیر خاں میں 12 من مردہ مرغیوں کا گوشت پکڑا گیا۔ پولیس اور محکمہ لائیو اسٹاک کی مشترکہ کارروائی میں 12 من مردہ مرغیوں کا گوشت قبضے میں لے لیا گیا۔ […]

بلاول بھٹو سے چوہدری یاسین اور فیصل راٹھور کی ملاقات، آزاد کشمیر تنظیم کو مقبوضہ کشمیر میں حلقہ بندیوں کے معاملے پر احتجاج کی کال دے دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے صدر پی پی پی آزاد کشمیر چوہدری یاسین اور جنرل سیکریٹری فیصل راٹھور کی زرداری ہاؤس ملاقات۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی آزاد کشمیر کے عہدیداران کے […]

آزاد کشمیر، سینئر موسٹ وزیر کیوں ؟ مظفر آباد سے امتیاز احمد اعوان کا خصوصی تجزیہ

آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کے عبوری آئین 1974 میں 13 ویں ترمیم سے قبل میں کابینہ میں شامل سینئر وزیر کو یہ اختیار حاصل تھا کہ وہ وزیراعظم آزادکشمیر کے بیرون ملک دورے شدید بیماری یا پھر موت واقع ہونے کی صورت میں قائمقام وزیراعظم […]

وزیراعظم شہباز اور نواز شریف نے ملک میں جلدعام انتخابات کا امکان مسترد کردیا

لندن(آئی این پی )وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی ملاقات کے دوران اتفاق پایا گیا ہے کہ ملک میں جلد انتخابات کا کوئی امکان نہیں،جنرل الیکشن انتخابی اصلاحات مکمل ہونے پر ہی ہونگے جبکہ نوازشریف آج […]

مفتاح اسماعیل نے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کو چیلنج دے دیا

لندن (آئی این پی)وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنے سابق ہم منصب شوکت ترین کو چیلنج دے دیا اور کہا ہے کہ جنہوں نے آئی ایم ایف سے جھوٹ بولے، وہ قوم سے سچ بھلا کیسے بول سکتے ہیں؟ ابسلوٹی ناٹ ،شوکت ترین سچ بولیں، […]

چیئرمین ایف بی آرنے نئے مالی سال میں ٹیکسوں اضافے کا اشارہ دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی )چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)عاصم احمد نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس چھوٹ میں کمی کی جائیگی۔ بدھ کواسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین ایف بی آرکا کہنا تھا کہ آئی […]

لندن ،نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس، عمران خان کی کرپشن ثبوت کے ساتھ سامنے لانے کا فیصلہ

لندن (آئی این پی )لندن میں وزیراعظم شہباز شریف کی قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف سے ملاقات ہوئی جس کے بعد مسلم لیگ ن کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔اجلاس میں اسحاق ڈار، خواجہ آصف، ایاز صادق، رانا ثنا اللہ، خواجہ سعد رفیق، مریم […]

اٹلی کے شہر میلان میں کار اور وین میں تصادم، 4 پاکستانی جاں بحق

میلان (آئی این پی)اٹلی کے شہر میلان کی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں 4 پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق میلان میں ٹریفک حادثہ وین اور کار میں ٹکر کے باعث پیش آیا اور کام پر جانے والے چاروں پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔میلان ٹریفک حادثے […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کو محتسب آزاد کشمیرنے ادارے کی سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو محتسب آزاد جموں وکشمیر چوہدری محمد نسیم ایڈووکیٹ نے ادارے کی سالانہ کارکردگی رپورٹ آج یہاں ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں پیش کر دی۔ اس موقع پر محتسب آزاد […]

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس سے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ملاقات

مظفر آباد (پی این آئی) وزیر اعظم آذاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے تحریک انصاف کے وائس چیئرمین و سابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی اہم ملاقات۔ شاہ محمود قریشی نے سردار تنویر الیاس کو وزیراعظم آزادکشمیر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔اسموقع […]

سینئر صحافی کی ٹویٹ، وزیراعظم آزاد کشمیر نے جنگلات کی کٹائی کا نوٹس لے لیا

مظفرآباد (پی این آئی) وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نے وادی میں جنگلات کی غیر قانونی کٹائی اور سمگلنگ کا نوٹس لے لیا ہے۔ آزاد کشمیر کے سینئر صحافی امیرالدین مغل طرف سے وادی نیلم میں جنگل کٹائی سے متعلق کی گئی ٹویٹ اور ویڈیو […]

close