اسلام آباد (پی این آئی) صدرِ پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر و ممبر آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری محمد یٰسین نے پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 13 مئی کو ساڑھے بارہ بجےاپنی رہائش گاہ ایف -11 پر طلب […]
کراچی (پی این آئی) چھٹی کے دن ساحل سمندر کی رونقیں دیکھنے کے لیے والدین کے ہمراہ منوڑہ کے ساحل پر آنے والی 5 سال کی بچی لاپتہ ہوگئی۔ پولیس حکام کے مطابق بچی گزشتہ روز اپنے والدین کے ساتھ منوڑہ گھومنے آئی تھی۔ اس […]
لاہور (پی این آئی) گزشتہ رات وفاقی حکومت کے حکم کے ذریعے برطرف کیے جانے والے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ آئینی ماہرین کے ساتھ مشاورت کے بعد آئینی اور قانونی لائحہ عمل کا اعلان کروں گا۔ حکومت پنجاب کے ذرائع […]
کراچی (پی این ایس) متنازع سیاستدان اور معروف ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ، دانیہ شاہ کے ساتھ پرانی ٹک ٹاک ویڈیوز میں نظر آنے والے لڑکے سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔ عامر لیاقت کی جانب سے تیسری اہلیہ دانیہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کے فوج اور اس کی قیادت پر مسلسل بے بنیاد الزامات پر ریٹائرڈ فوجی بھی سامنے آ گئے۔ عمران خان کے الزامات کے جواب میں ان ریٹائرڈ فوجیوں کا کہنا ہے کہ ہم افواجِ پاکستان اور […]
اسلام آباد (پی این آئی) شہباز حکومت نے اشیائے خورد و نوش کی بڑھتی ہوئی قیمتوں میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے حکم دیا گیا ہے کہ ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر بیس […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت آج پھر ہو گی۔ اس سے پہلے گزشتہ سماعت میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا تھا کہ میرٹ پر فیصلہ ہوگا۔ انہوں نے کہا […]
لاہور(پی این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ہے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت توسیع پر بات چیت قبل ازوقت ہے جب وقت آئے گا تو فیصلہ کریں گے‘موجودہ اسمبلیوں کی آئینی مدت ایک سال تین ماہ باقی ہے قبل ازوقت انتخابات […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) عید الفطر کے روز مقبوضہ پونچھ میں دریامیں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہونے والے بچے ضامن رسول کی لاش مقبوضہ کشمیر کے حکام بھارتی فوج نے رات کے وقت کنٹرول لائن کےنتیتری نوٹ کراسنگ پوائنٹ سے واپس لینے سے […]
مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر کے ضلع جہلم ویلی میں ہٹیاں بالا کے مقام پر بنی لنگڑیال کے عوام نےشدید گرمی کی پرواہ کیے بغیر سہولیات کی عدم فراہمی پرحکومت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور ریلی نکالی مظاہرین نے مطالبات پورے نہ ہونے کے خلاف […]
کراچی (پی این آئی) صوبہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا بگل بج گیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ سندھ میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات 26 جون 2022 کو ہو رہے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ میں پہلے مرحلے میں بلدیاتی […]