ممکنہ ہیٹ ویو سے کتنا جانی نقصان ہو سکتا ہے؟ موسمیاتی ماہرین نے پاکستان اور بھارت کیلئے وارننگ جاری کردی

اسلام آباد (آئی این پی )موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کو آئندہ دنوں میں بدترین ہیٹ ویو کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ سال کے گرم ترین مہینے آنا ابھی باقی ہیں ، ممکنہ ہیٹ ویو سے […]

سیاحوں کے لیے وارننگ، آزاد کشمیر میں 8 سے 14 مئی تک سورج آگ برسائے گا

مظفرآباد (آئی اے اعوان ) پاکستان کے مختلف شہروں سے ازادکشمیرکے خوشگوار موسم اور قدرتی حسن سے لطف اندوز ہونے کیلئے آزادکشمیر کے سیاحتی مقامات کا رخ کرنے والے سیاحوں اور مقامی شہریوں کیلئے بری خبرآزاد کشمیر میں 8 سے 14 مئی تک سورج آگ […]

مسافر کوچ الٹ گئی، 13 فرانسیسی سیاحوں سمیت 15افراد زخمی

ہنزہ (آئی این پی )ہنزہ میں سمائر نگر کے قریب مسافر کوچ الٹ گئی،حادثے میں غیر ملکی سیاحوں سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے، سیاحوں کا تعلق فرانس سے ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ سمائر نگر کے قریب پیش آیا جس کے نتیجے میں13غیر ملکی سیاحوں […]

افسوس کی بات ہے سی پیک کے پانچ اکنامک زونز پر کام ہی نہیں کیا گیا، ن لیگی وزیر نے دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سال 2016 میں ہم نے سوچا چین سے معیشت جوڑ لیں تو پاکستان کو ترقی کا محرک ملے گا، سی پیک کے تحت سال 2020 سے 2025 کا صنعتی فیز طے […]

الزامات لگانے پر فرح خان نے عطا تارڑ کو قانونی نوٹس بھجوادیا، غیرمشروط معافی اور الزامات واپس لینے کا مطالبہ

لاہور(آئی این پی )سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان نے بے بنیاد الزامات لگانے پر مسلم لیگ ن کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطااللہ تارڑ کو قانونی نوٹس بھجوادیا۔فرح خان نے اپنے وکیل کی جانب سے عطااللہ تارڑ […]

صحت سے متعلق تعلیم میں کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے، متعلقہ ادارے ریسرچ کی بنیاد پر تعلیم کا آغاز کریں، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی ڈاکٹروں کے وفد سے گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں ہیلتھ ٹورازم کا بڑا پوٹینشل موجود ہے۔صحت سے متعلق تعلیم میں کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔متعلقہ ادارے ریسرچ کی بنیاد پر تعلیم کا […]

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس سے عوامی وفد کی ملاقات، وزیر اعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے عوامی وفد نے ملاقات کی اور انہیں وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔وفد میں کرنل(ر) سردار مرتضیٰ،سید صیاد گردیزی،سردار تنویر سرور،چوہدری محمد یونس کالس،تنویر حسین،آصف ہاشمی،پروفیسر ڈاکٹر طارق محمود،ڈاکٹر عدنان […]

آزاد کشمیر تحریک انصاف نے مقبوضہ کشمیر میں حلقہ بندیوں کو ایک اور بڑی سازش قرار دے دیا

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد حکومت اور حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے مقبوضہ مقبوضہ کشمیر میں ڈی لمیٹشن کو کشمیریوں کے خلاف بھارت کی ایک اور بڑی سازش قرار دیکر مسترد کردیا ہے مظفرآباد کے مرکزی ایوان صحافت میں پریس کانفرنس سے […]

شیخ رشید نے شہباز حکومت کو ڈیڈ لائن دے دی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے 31 مئی سے پہلے عام انتخابات کروانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ رشید نے کہا کہ کوئی حادثہ پیش آیا یا عمران خان نے لانگ مارچ کی کال […]

وزیراعظم شہباز شریف نے عمران حکومت کی حکمت عملی کی نقل شروع کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) عمران حکومت کی حکمت عملی کی نقل کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں کھاد کے بحران کا ذمہ دار پچھلی حکومت کو قرار دے دیا ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت ملک میں گندم کی پیداوار، […]

رانا ثناء اللہ نے فرح گوگی کے حوالے سے اہم اقدامات کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ فرخ خان کے خلاف انکوائری شروع ہوچکی ہے، ثبوت سامنے آئیں گے تو مقدمہ بھی درج ہوگا اور وطن واپس بھی لایا جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا […]

close