ہر روز فوجی قیادت کو دعوت دینے والے نے پالش اور برش اٹھالیا ،ایک دن گالی، اگلے دن قوالی باس اور چپڑاسی کی سیاسی زندگی کی کل کہانی ہے، رانا ثنااللہ بھی پھٹ پڑے

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خاں نے شیخ رشید پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر روز فوجی قیادت کو دعوت دینے والے نے آج پالش اور برش اٹھالیا ہے ،ایک دن گالی، اگلے دن قوالی باس اور چپڑاسی کی […]

بلاول بھٹو امریکا جا کر صرف اپنی قیمت وصول کرے گا ، پاکستان کو امریکی غلاموں اور ڈاکوں کے ٹولے تھری اسٹوجزسے آزاد کرانا ہے،عمران خان کا مردان میں جلسے سے خطاب

مردان (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکہ پاکستان سے اس کی خوداری خریدنا چاہتا ہے اور پاکستان سے ائیر بیسز اور اڈے مانگنا چاہتا ہے جو یہ غلام انہیں دینے کو […]

روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کی توسیع، سعودی وفد کی پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد(آئی این پی)روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کی توسیع کیلئے وزارت مذہبی امور کی دعوت پر سعودی وفد کی پاکستان آمد،وزارت مذہبی امور کی جانب سے معزز مہمانوں کی پاکستان آمد پر پرتپاک استقبال کیاگیا ۔وفد سعودی سفارتخانہ میں وزارت مذہبی امور اور دیگر متعلقہ […]

خلیجی ملکوں، سعودی عرب سے آنے والے مسافروں کی سکریننگ کے حوالے سے اہم فیصلہ

کراچی (آئی این پی) پاکستان میں حال ہی میں اومیکرون کی نئی قسم کی پہلے کیس کی نشاندہی کے بعد خلیجی ممالک اور سعودی عرب سے انے والے ہوائی مسافروں کی سکریننگ کا فیصلہ کرلیاگیا ۔ ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ (آرا ے ٹی ) کے ذریعے […]

الیکشن کمیشن تمام فیصلے آئین و قانون کی روشنی میں کرتا ہے ، کرتا رہے گا ، کسی دباؤ یا دھمکی سے اثر انداز نہیں ہوا جاسکتا، ترجمان نے جواب دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے کہاہے کہ وہ اپنے تمام فیصلے آئین و قانون کی روشنی میں کرتا ہے اور کرتا رہے گا ، ادارے کے فیصلوں پر کسی طرح کے دباو یا دھمکی سے اثر انداز نہیں ہوا جاسکتا۔ جمعہ کواپنے ایک بیان […]

ضعیف العمر پینشنرز کی وزیراعظم شہباز شریف سے اپیل، ماہانہ پینشن صنعتی کارکن کی ماہانہ اجرت کے برابر کی جائے

اسلام آباد(آئی این پی ) ضعیف العمر پینشنرز نے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے درخواست کی ہے کہ ا ن کی ماہانہ پینشن بڑھا کر صنعتی کارکن کی ماہانہ اجرت کے برابر کی جائے،بہت اہم حقیقت یہ ہے ہمیں جو پینشن مل رہی ہے […]

عمران خان کا مداح بچوں کے ساتھ مردان سے پیدل بنی گالہ پہنچ گیا

اسلام آباد(آئی این پی )سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے مردان سے ایک خاندان پیدل بنی گالہ پہنچ گیا۔پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)نے اپنے ٹوئٹر اکانٹ پر ایک ویڈیو جاری کی ہے، جس میں عمران خان سے ملاقات کے لیے مردان سے […]

قبل از وقت الیکشن؟ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا اہم بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد(آئی این پی)رہنما ن لیگ شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ قبل از وقت الیکشن وزیراعظم کا اختیار ہے جو کبھی بھی ہوسکتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ اس وقت اصل مسئلہ الیکشن نہیں ملکی […]

نیوٹرل ہونا قائد اعظم کے حکم کی تعمیل ہے، عمران خان جھوٹ بولنا چھوڑ دیں تو ملک کے سیاسی حالات بہتر ہوجائیں گے، ن لیگی لیڈر کا ٹویٹر پر جواب

اسلام آباد(آئی این پی)وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ چار سال میں نااہلی اور کرپشن ثبوت ہے کہ عمران خان کو معیشت بالکل چلانا نہیں آتی،عمران خان اور ان کی ٹیم نے معیشت کو تباہی کی نہج پر پہنچایا،نیوٹرل کوئی بری بات نہیں، عمران خان […]

میرج ایکٹ اور ون ڈش کی خلاف ورزی، 480 مقدمات درج، 916 افراد گرفتار

فیصل آباد (آئی این پی) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب راو سردار علی خان کی ہدایت پر صوبے کے تمام اضلاع میں ون ڈش اور میرج فنکشن ایکٹ کی خلاف ورزی پر ترجیحی بنیادوں پر کاروائیوں جاری ہیں اورصوبہ بھر میں شادی بیاہ کی تقریبات پر […]

نیلم سے مظفرآباد آنے والی مسافر کوچ نوسیری کے مقام پر بے قابو ہو کر الٹ گئی، 10 مسافر زخمی

مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر کی وادی نیلم سے مظفرآباد آنے والی مسافر کوچ نوسیر ی کے مقام پر ڈرائیور سے بے قابو ہو کرالٹ گئی کوچ میں سوار 10 مسافرزخمی ہوگئے ۔مسافرکوچ وادی نیلم کے علاقہ کیل سے مظفرآباد آرہی تھی کہ نوسیری کے […]

close