اپنے بچوں کو سرکاری تعلیمی اداروں میں داخل کرائیں، آزاد کشمیر حکومت نے محکمہ تعلیم کے افسروں اور اساتذہ کو آخری موقع دیدیا

مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر حکومت نے شرح خواندگی میں اضافے، معیار تعلیم میں بہتری اور سرکاری تعلیمی اداروں کی کارکردگی کو بڑھانےکیلئے محکمہ تعلیم کے افسروں ،اساتذہ اور اہلکاروں کو اپنے بچے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے بجائے سرکاری تعلیمی اداروں میں داخل کرنےکا آخری […]

بیرون ملک مقیم کشمیری اپنی بھرپور آواز دنیا کے ایوانوں تک بلند کریں، بیرسٹر سلطان محمود کا عید ملن پارٹی کے موقع پر صحافیوں سے خطاب

مظفرآباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بھا عالمی برادی کو اس کا نوٹس لینا چاہیے اور بھار ت کو مقبوضہ کشمیر میں جاری غیر قانونی اور غیر آئینی مقدامات سے روکنا چاہیے۔ اس سلسلے […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کی جانب سےسابق چیف سیکرٹری شکیل قادر خان کے اعزاز میں الوداعی تقریب، شکیل قادر خان نے لوگوں کے دل جیتنے کی کوشش کی، وزیر اعظم کا خراج تحسین

اسلام آباد( پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی جانب سے آزاد کشمیرکے سابق چیف سیکرٹری شکیل قادر خان کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد، تقریب میں وزرائحکومت اور بیوروکریسی کے اعلی آفیسران نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ […]

آزاد کشمیر، نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاری شروع، وزیر خزانہ عبدالماجد خان کی زیر صدارت بجٹ کی تیاری کے حوالے سے اجلاس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر کے وزیر خزانہ،امداد باہمی و ان لینڈ ریونیو عبدالماجد خان کی زیر صدارت آمدہ بجٹ کی تیاری کے حوالہ سے کابینہ کمیٹی کا اعلی سطحی اجلاس جمعہ کے روز منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیرمنصوبہ بندی و ترقیات،پاور ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن چوہدری […]

قومی یکجہتی اور ہم آہنگی سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم

ہم میں کتنے ہی لوگ ہیں جودن رات انسانوں کی بہتری اور فلاح کیلئے کوشاں ہیں مگر عام آدمی کی زندگی مشکلوں اور مسائل کے گرداب میں اُلجھتی جارہی ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے ریاست مدینہ اور فلاحی ریاست کے قیام کیلئے عوام عوام […]

تھل ایکسل کے ڈرائیور کی حاضر دماغی، 900 مسافروں کی زندگیاں بچا لیں

بھکر (پی این آئی) پاکستان ریلویز کے ذرائع کے مطابق ملتان سے 9 سو مسافروں کو لے کر راولپنڈی جانے والی 129 تھل ایکسپریس ڈرائیور کی حاضر دماغی اور بروقت فیصلے کے باعث بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔ ریلوے کے ذرائع کے مطابق […]

سیالکوٹ، ٹک ٹاک بنانے کا جنون، پالتو بھینس کو گولی مار کر ویڈیو وائرل کر دی، پولیس نے گرفتار کر لیا

سیالکوٹ (پی این آئی) پنجاب پولیس نے ٹک بنانے کے جنون میں مبتلا ایک شخص کو حراست میں لے لیا ہے جس نے محض ویڈیو وائرل کرنے کے لیے اپنی پالتو بھینس کو گولی مار دی۔ پنجاب پولیس کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے اعلان کیا گیا […]

شدید گرمی میں دل کے دورے کا خطرہ کتنا بڑھ جاتا ہے؟ امراض قلب کے ماہرین نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) امراض قلب کے ماہرین کا کہنا ہے کہ دل کے دورے کے خطرات صرف سردیوں میں ہی نہیں ہوتے بلکہ سخت گرمیوں میں بھی ایسا ہوسکتا ہے اور گرم موسم کی شدت دل کے کام کرنے کے عمل کو متاثر […]

عمران خان کو اقتدار سے کس نے نکالا؟ بڑے حکومتی لیڈر کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ عمران خان کو اقتدار سے آصف علی زردای نے نکالا ہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان کی تقریر […]

کراچی سے ریحانہ نامی لڑکی پراسرار طور پر لاپتہ، والدین ایک ہفتے سے دربدر، پولیس ٹامک ٹوئیاں مارنے میں مصروف

کراچی (پی این آئی) سندھ پولیس کے حکام کے مطابق کراچی سے ایک اور لڑکی پر اسرار طور پر لاپتہ ہو گئی ہے، لڑکی لاپتہ ہونے کا مقدمہ تھانہ کلفٹن میں درج کرلیا گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ کراچی کے علاقے قائد آباد کی رہائشی […]

پاکستان بھر میں گرمی کی شدید لہر ، آئندہ 24 گھنٹے میں بارش کہاں کہاں ہو گی؟ موسمیات کے ماہرین نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محمکہ موسمیات کے ماہرین نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کے وسطی اور زیریں علاقوں میں کئی روز سے جاری شدید گرمی کی لہر میں کمی کا کوئی امکان نہیں ہے تاہم ملک کے کچھ حصوں میں بارش کی توقع […]

close