بینکوں کے ذریعے حج درخواستیں جمع کرانے کا آج آخری دن، شرائط کیا ہیں؟ جانیئے

اسلام آباد (آئی این پی)بینکوں کے ذریعے سرکاری حج سکیم میں درخواستیں جمع کرانے کا چوتھا دن مکمل،بینکوں کے ذریعے چار دن میں 43 ہزار 5 سو 54 حج درخواستیں موصول ہوئیں۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق آج 13 مئی بروز جمعہ حج […]

اندھیرے میں روشنی کی کرن، ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو ڈھائی ارب ڈالر اضافی سپورٹ دینے کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو ڈھائی ارب ڈالر اضافی سپورٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث بخش پاشا نے اسلام آباد میں ایشیائی ترقیاتی بینک کیکنٹری ڈائریکٹر اور ٹیم سے ملاقات کی۔ملاقات میں ایشیائی ترقیاتی بینک […]

بھارت سے تجارتی تعلقات کا امکان مسترد ،کشمیریوں کے خون سے رنگے ہاتھوں کے ساتھ محبت کی پینگیں بڑھانے کی اجازت نہیں دیں گے

لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ بھارت سے تجارتی تعلقات کا قیام قوم کو کسی صورت قبول نہیں۔ کشمیریوں کے خون اور کروڑوں پاکستانی کسانوں کی معیشت کو داؤ پر لگا کر نئی دلی سے محبت کی […]

جیل جانے کو تیار ہوں، 20 مئی کے بعد اسلام آباد آنے کی کال دوں گا، اٹک میں عمران خان کا خطاب

اٹک (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب مجھے سازش کا پتہ ہوا جو روک سکتے تھے ان سے روکنے کو کہا لیکن افسوس کہ ہم کچھ نہیں کرسکے بائیڈن انتظامیہ نے مل کر سازش […]

لندن میں ن لیگ کا اجلاس، نواز شریف کی سزا کے حوالے سے اہم حکمت عملی تیار کر لی گئی

لندن(آئی این پی ) لندن میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد میاں نواز شریف کی زیرصدارت پارٹی کا اہم اجلاس ہوا، 2 گھنٹے تک جاری رہنے والے اس اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف اور ان کی کابینہ کے ارکان بھی شریک ہوئے۔اجلاس میں فیصلہ کیا […]

پاکستان کیلئے نامزد نئے امریکی سفیرکی اسلام آباد پہنچنے کی تاریخ سامنے آ گئی

واشنگٹن /اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان کے لیے نامزد نئے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا شیڈول تیار ہوگیا ۔سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان کے لیے نامزد نئے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم 23 مئی کو اسلام آباد پہنچ جائیں گے۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

پاکستانی سنیما کی 75 سالہ تاریخ کی پہلی ٹین ایڈونچر فلم “کھیل” کا پریمئر شو،فلم اور گانوں کی جھلکیاں بھی دکھائی گئیں

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستانی سنیما کی 75 سالہ تاریخ کی پہلی ٹین ایڈونچر فلم “کھیل “کا پریمیئر شو نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ جس میں فلم کے ڈائریکٹر، پروڈیوسر، نوجوان کاسٹ سمیت پوری پروڈیکشن ٹیم اور بڑی تعد مین صحافیوں […]

ایک بار بھی مدت مکمل نہ کر سکنے والے رانیل وکرما سنگھے کوچھٹی بار سری لنکا کا وزیراعظم مقررکر دیا گیا

کولمبو (آئی این پی )رانیل وکرما سنگھے کو سری لنکا کا نیا وزیراعظم مقررکر دیا گیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سری لنکا کے صدر گوتابایا راجا پاکسے نے رانیل وکرما سنگھے کو ملک کا نیا وزیراعظم مقرر کیا۔رپورٹس کے مطابق رانیل وکرما سنگھے اس […]

اوورسیز پاکستانیوں نے امریکی حکام سے مبینہ سازش کا معاملہ اٹھانا شروع کر دیا، پاکستانی منظر نقوی نے اپنے علاقے کے ری پبلکن رکن کانگریس رکن کو خط لکھ دیا

واشنگٹن (آئی این پی)اوورسیز پاکستانیوں نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان کی ہدایت پر امریکی حکام سے ‘مبینہ سازش’ کی شکایتیں لگانا شروع کردیں۔امریکی ریاست جارجیا میں رہنے والے ایک پاکستانی منظر نقوی نے اپنے علاقے کے ری پبلکن رکن کانگریس رکن […]

گزشتہ ساڑھے 3 سال میں جو گند ڈالا گیا، 3 دن میں نہیں اٹھایا جا سکتا، مولانا فضل الرحمن نے اعتراف کر لیا

کراچی (آئی این پی)جمعیت علمائے اسلام )ف (کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نظام نے ساڑھے 3 سال میں جو گند ڈالا ہے اس کو 3 دن میں نہیں اٹھایا جا […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمودسےامریکی سفارتخانے کے پولیٹیکل سیکشن کے امریکی سفارت کار ڈیوڈ مورو کی ملاقات

مظفرآباد (پی این آئی) صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ امریکہ مسئلہ کشمیر کے حل اور مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالیاں بند کرانے میں اپنا اہم کردار ادا کرے۔ کیونکہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں بڑے پیمانے پر انسانی […]

close