بولیویا (پی این آئی) جنوبی امریکہ کے ملک بولیویا میں بیوی نے نیند میں دوسری عورت کے خواب دیکھنے پر سوتے ہوئے شوہر کے جسم پر کھولتا پانی ڈال کر جھلسا دیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق بولیویا کی خاتون کو اپنے سوئے ہوئے شوہر کے […]
لاہور (پی این آئی) وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کی ہدایت پر پنجاب حکومت نے مویشی منڈیوں میں جانے والے شہریوں کی سہولت کے لیے 6 جولائی سے 9 جولائی تک مفت شٹل سروس چلانے کا اعلان کیا ہے۔محکمہ بلدیات کے مراسلے کے مطابق شہریوں کو […]
نئی دہلی (پی این آئی) بھارت میں قانون نافذ کرنے والے ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی کے مختلف دفاتر پر چھاپے مارے ہیں۔ مغربی میڈیا کے مطابق یوپی، بہار، مدھیہ پردیش سمیت مختلف ریاستوں میں 40 سے زائد مقامات پر […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی جان کو خطرہ ہے اس لیے عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے۔ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے مقدمے میں سابق وزیرِ اعظم عمران […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف کے والد کاشف سلمان کا کہنا ہے کہ کوہ پیما شہروز کاشف کا پتہ چل گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہروز کاشف کے والد کاشف سلمان نے بتایا کہ شہروز چوتھے سے […]
کراچی (پی این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے دعا زہرا کی بازیابی سے متعلق مہدی کاظمی کی نئی درخواست فوری سماعت کے لیے منظور کر لی۔ سندھ ہائیکورٹ میں جسٹس محمد اقبال کلہوڑو کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ آج سماعت کرے گا۔ یہ بات […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانی کرنسی روپے کے مقابلے میں آمر ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ انٹر بینک میں اب سے کچھ دیر پہلے تک ڈالر 19 پیسے کمی کے بعد 206 روپے 75 پیسے کا تھا۔ […]
کراچی (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو رات گئے لاہور کے نجی ہوٹل سے گرفتار کر لے لیا گیا۔ پنجاب پولیس نے تاحال ان کی گرفتاری کی تصدیق نہیں کی۔ علاقے کی سی […]
کراچی(آئی این پی)پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کے انجینیئرز نے کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنے والے بھارتی طیارے کو اگلی پرواز کیلئے ’ان فٹ‘ قرار دے دیا جس کے بعد مسافروں کو لینے متبادل فلائٹ کراچی پہنچ گئی ہے۔ایوی ایشن ذرائع کا کہنا […]
راولپنڈی(آئی این پی)طوفانی بارش نے ڈھوک جمعہ کے رہائشیوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا ،آبادی کے قریب سے گزرنے والے نالے پر قائم تجاوزات کی وجہ سے بارشی پانی نے لوگوں کے گھروں میں داخل ہوکر تباہی مچاہی،درجنوں گھروں میں پانی داخل ہونے سے قیمتی […]
نوشہرو فیروز (آئی این پی)نوشہرو فیروز میں روہڑی کینال سے نکلنے والی بدھک شاخ میں نہاتے ہوئے 3 بچے ڈوب گئے، 1 جاں بحق، 2 کو بچا لیا گیا، کنڈیارو پولیس کے مطابق روہڑی کینال سے نکلنے والی بدھک شاخ میں نہاتے ہوئے گائوں چھبڑ […]