الیکشن کمیشن نے وزیر اعلی پنجاب کو بڑا سیاسی صدمہ دے دیا، روشن گھرانہ سکیم سے متعلق حکم جاری

اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے وزیر اعلی پنجاب کی جانب سے روشن گھرانہ اسکیم کو 17 جولائی تک معطل کردیا، چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ ضمنی انتخاب کو متنازع بنانے سے متعلق تمام پراپیگنڈا کو مسترد کرتے ہیں، الیکشن کمیشن کو قانون […]

عمران خان کے جہاز کے پائلٹ کو نامعلوم نمبروں سے دھمکیاں مل رہی ہیں، شہباز گل کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے جلسوں کے دوران استعمال ہونے والے جہاز کے پائلٹ کو نامعلوم نمبروں سے دھمکی آمیز فون آرہے ہیں، جمعرات کو سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر […]

اٹک پولیس سے رہائی کے بعد چکوال پولیس نے اینکر عمران ریاض کو گرفتار کر لیا

اٹک (پی این آئی) ٹی وی اینکر عمران ریاض کی اٹک پل سے رہائی کے فوری بعد چکوال پولیس نے ایک اور مقدمے میں گرفتار کر لیا ہے۔ اٹک پولیس کی تحویل میں 33 گھنٹے گزارنے کے بعد چکوال پولیس نے گرفتار کر کے عمران […]

پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور نے سعودی عرب میں شاندار مثال قائم کر دی

مکہ مکرمہ (پی این آئی) سعودی عرب میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور نے ایمانداری کی شاندار مثال قائم کر دی، مسافر کی ٹیکسی میں بھولی ہزاروں ریال کی رقم لے کر ٹیکسی ڈرائیور پاکستان حج مشن مکہ پہنچ گیا۔ اس حوالے سے ترجمان حج مشن کا […]

دعا زہرا کے شوہر ظہیر کے بارے میں ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) کراچی سے لاہور پہنچ کر پسند کی شادی کرنے والی لڑکی دعا زہرا کے شوہر ظہیر احمد کی حفاظتی ضمانت لاہور ہائیکورٹ نے منظور کر لی ۔ ظہیر نے حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ لاہور ہائی […]

امریکہ سے پاکستان کو ٹیلی فون آ گیا، کیا بات چیت ہوئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان اور امریکی انتظامیہ کے درمیان اعلیٰ سطحی ٹیلیفونک رابط قائم ہو گیا ہے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور امریکی وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت ہوئی ہے۔ یہ کال امریکی وزیر خارجہ کی طرف سے پاکستان […]

ڈرامائی پیش رفت، اینکر عمران ریاض کے حوالے سے جوڈیشل میجسٹریٹ نے کیا حکم جاری کر دیا؟

اٹک (پی این آئی) ایک ڈرامائی پیش رفت کے بع جوڈیشل مجسٹریٹ اٹک نے ٹی وی اینکر عمران ریاض کو کیس سے ڈسچارج کرتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ گزشتہ رات اٹک کے جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر تنویر نے ریمارکس دیے کہ […]

سیکرٹری زراعت سردار جاوید ایوب کا روزگارڈن شوکت لائنز اور نظامت اعلیٰ زراعت مظفرآباد کا دورہ

مظفرآباد (پی آئی ڈی) سیکرٹری زراعت، لائیوسٹاک، آبپاشی و سمال ڈیمز سردار جاوید ایوب کا روزگارڈن شوکت لائنز اور نظامت اعلیٰ زراعت مظفرآباد کا دورہ۔ دورہ کے موقع پر ڈائریکٹر پارکس اینڈ ہارٹیکلچر محمد الماس عباسی، چیف پلاننگ سیکرٹریٹ زراعت ڈاکٹر راجہ دلپذیر خان، ڈپٹی […]

آزاد کشمیر، 24 گھنٹے میں مزید 4 شہریوں میں کورونا کی تصدیق

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 4افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جن میں سے2 کا تعلق مظفرآباد، 1 کا سدھنوتی اور 1 کا بھمبر سے ہے،4مریض صحت یاب ہوئے،188افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے […]

سیکرٹری اطلاعات آزاد کشمیر محترمہ مدحت شہزاد کا نو تعمیر شدہ پی آئی ڈی کمپلیکس کا دورہ، ڈائریکٹر جنرل راجہ اظہر اقبال نے بریفنگ دی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر کی سیکرٹری اطلاعات و آئی ٹی محترمہ مدحت شہزاد نے نو تعمیر شدہ پی آئی ڈی کمپلیکس کا دورہ کیا اور اس میں قائم مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔ ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہراقبال نے سیکرٹری اطلاعات کو نیوز […]

وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کی رہائشگاہ پر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری، عبدالقدوس بزنجو اور بیرسٹر خالد خورشید کی آمد

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کی رہائشگاہ پر صدر ریاست آزاد جموں کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری، وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان بیرسٹر خالد خورشید کی آمد۔مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف […]

close