عمران خان صدقے کی رقم بھی ڈکار لیتا ہے، بشریٰ اور گوگی کا نام سن کر عمران خان تڑپ اٹھتے ہیں ، پیپلز پارٹی کے سینئر لیڈر کی سخت تنقید

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران خان مکاری، عیاری اور فنکاری کے ذریعے عوام کو مزید گمراہ نہیں کر سکتے،صدقہ مصیبت اور بلا کو ٹالتا ہے مگر عمران خان ایسی بلا […]

بیٹی کے پاس موبائل فون دیکھ کرباپ طیش میں آ گیا، غیرت کے نام پر کلہاڑی کے وار سےبیٹی قتل کر دی

خانیوال(آئی این پی)بیٹی سے موبائل ملنے پر باپ نے طیش میں آکر غیرت کے نام پر بیٹی کو قتل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق خانیوال تھانہ نواں شہرکے علاقے چوکی نڑول میں سفاک باپ نے بیٹی قتل کردیا۔ 16 سالہ سمعیہ بی بی کو اس کے […]

وزیراعظم شہباز شریف کا بارشوں اور سیلاب سے متاثرین کیلئے بڑے پیکیج کا اعلان

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف نے بارشوں اور سیلاب سے متاثرین کے لئے بڑے پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے سیلاب اور بارشوں سے وفات پانے والوں کے بچوں اور اہل خانہ کی ہنگامی مالی امداد کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز […]

فیصل آباد، عدالت پیشی کے دوران ڈکیتی کا خطرناک ملزم پولیس حراست سے فرار، ذمہ دار اہلکارمعطل کر کے گرفتار کر لیے گئے

فیصل آباد (آئی این پی)عدالت پیشی کے دوران ڈکیتی کا خطرناک ملزم پولیس حراست سے فرار، پولیس سے فراری میں مدد کرنے کے الزام میں دو کانسٹیبلان کے خلاف مقدمہ درج کر کے ایک کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا، سی پی […]

عمران خان نے الیکشن کمیشن کو بے ضمیر قرار دے دیا، حمزہ شہباز کو ضمنی الیکشن میں جیتنے کا چیلنج دے دیا

شیخوپورہ(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن بے ضمیر ہوچکا ہے لوٹوں کو کامیاب کروانے کی کوشش کی جارہی ہے پاکستان تحریک انصاف کبھی بھی دھاندلی نہیں کرنے دیگی حمزہ شہباز جو مرضی […]

سابق وکٹ کیپر ذوالقرنین حیدر کے معدے میں زخم، علاج سے معذوری، پی سی بی نے ذمہ داری اٹھا لی، چیک بھیج دیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے ایکشن لیتے ہوئے معدے کے عارضے میں مبتلا36 سالہ وکٹ کیپر بیٹر ذوالقرنین حیدر کے تمام طبی اخراجات اٹھالیے۔ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر ندیم خان اور جی ایم ڈومیسٹک جنید ضیا نے پاکستانی کرکٹر […]

آزاد کشمیر، سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی تیاری، مانیٹرنگ ٹیمیں مقرر کر دی گئیں

مظفرآباد (پی آئی ڈی) کمشنر آفس مظفرآباد سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق قومی اداروں، شخصیات، نظریات کیخلاف سوشل میڈیا پر تبصرہ اور کمنٹس کرنا قانونی اور اخلاقی جرم ہے جو کہ قابل گرفت ہے لہذا سوشل میڈیا کے تمام ذرائع کو پروپیگنڈہ […]

پروفیسر تقدیس گیلانی کا ترقی نسواں اور سماجی بہبو د کے تحت چلنے والے مختلف اداروں کا معائنہ

میرپور (پی آئی ڈی) آزادکشمیر کی پارلیمانی سیکرٹری برائے سماجی بہبود و ترقی نسواں پروفیسر تقدیس گیلانی نے جمعرات کے روزیہاں ترقی نسواں اور سماجی بہبو د کے تحت چلنے والے مختلف اداروں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر پارلیمانی سیکرٹری کو ان سینٹرزکے بارے […]

کامسر کے مقام پر نصب کرش پلانٹ بند کرنے کے حکم پر عملدرآمد کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی گئی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فل بینچ نے دارالحکومت مظفرآباد میں کامسر کے مقام پر واقع کریش پلانٹوں سے پھیلنے والی آلودگی اور بیماریوں سے متعلق مقدمہ عنوانی اتفاق […]

فوڈ اتھارٹی کے ڈھانچہ ضلع اور تحصیل کی سطح تک لے جایا جائے، وزیراعظم آزاد کشمیر کی زیر صدارت اجلاس میں ہدایت

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت فوڈ اتھارٹی کا اعلیٰ سطحی اجلاس۔وزیراعظم کی طرف سے کمیٹی قائم کرنے کی ہدایت۔کمیٹی وزیر خوراک علی شان سونی کی سربراہی میں قائم کی گئی جس کے ممبران […]

آزاد کشمیر میں کورونا پھیلنے لگا، 24 گھنٹے میں مزید 7 شہری پازیٹیو ہو گئے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جن میں سے 3 کا تعلق مظفرآباد، ایک کا جہلم ویلی، ایک کا پونچھ اور 2 کا سدھنوتی سے ہے،5 مریض صحت یاب ہوئے، […]

close