موبائل فون استعمال کرنے کا انتہائی سنگین نقصان سامنے آ گیا

کنبرا(پی این آئی) آسٹریلیا کی معروف ریلیشن شپ رائٹر جینا ہاکنگ نے موبائل فون سے متعلق ایک ایسی عادت کے متعلق لوگوں کو متنبہ کر دیا ہے جو ان کی ازدواجی زندگی کو تباہ کر سکتی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق جینا ہاکنگ کا کہنا […]

ایک اور بھارتی اداکار کی خودکشی، شوبز انڈسٹری میں سوگ کی کیفیت چھا گئی

نئی دہلی(پی این آئی) بھارتی کی تامل ٹیلی ویژن انڈسٹری کے معروف اداکار لوکیش راجندرن نے خودکشی کر لی۔ 34سال کی عمر میں خودکشی کرنے والے لوکیش راجندرن نے بطور چائلڈ سٹار اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا اور چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر کیے […]

آزاد کشمیر، وزیر اعظم تنویر الیاس اپنے وزراء عبدالماجد خان اور دیوان چغتائی کا دباؤ پانچ دن بھی برداشت نہ کر سکے، چیئرمین ٹیوٹا اور چیئرمین سی بی آر تعیناتی کا نوٹیفکیشن تاریخ اجراء سے منسوخ

مظفرآباد (آئی اے اعوان) وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویرالیاس اپنی کابینہ کے وزراء عبدالماجدخان اور دیوان علی چغتائی کا دباو پانچ دن بھی برداشت نہ کر سکے۔ آزادکشمیر پولیس کے ریٹائرڈ ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس سردار فہیم احمد عباسی کو چئیرمین ٹیوٹا اور چئیرمین سی بی […]

پلندری، امریکی سفیر کی آزاد کشمیر دھرتی پر آنے سے ہندوستانی میڈیا تلملا اٹھا ہے، وزیر اعظم تنویر الیاس کا جلسے سے خطاب

پلندری (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ امریکہ کے ایمبیسیڈر کا آزادکشمیر کی دھرتی پر آنے سے ہندوستانی میڈیا تلملا اٹھا ہے. ڈونلڈ بلوم نے ہمارے خطہ کو آزاد کشمیر کہ کر پکارنا ہندوستان […]

آزاد کشمیر، اسمبلی اجلاس ڈپٹی سپیکر نے ایجنڈے کی تکمیل کے بغیر ملتوی کر دیا، متحدہ اپوزیشن نے سیکرٹری اسمبلی کے پاس ریکوزیشن دوبارہ جمع کرا دی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر چوہدری ریاض گجر ایجنڈے کی کارروائی مکمل ہوئے بغیر اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیا۔ متحدہ اپوزیشن نے دوبارہ اجلاس طلب کرنے کیلئے سیکرٹری اسمبلی کے پاس ریکوزیشن جمع کرا […]

مظفرآباد، اساتذہ کا عالمی دن، معلم فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام تقریب

مظفرآباد (آئی اے اعوان) اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ معلم فاونڈیشن کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر سید نثار حسین ہمدانی نے کہا معلم فاونڈیشن کی […]

فیصل واوڈا کیس، نااہلی بنتی ہے مگر تاحیات نہیں، تاحیات نااہلی کب ہو تی ہے؟چیف جسٹس نے واضح کر دیا

اسلام آ باد ( آئی این پی ) چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے فیصل واوڈا تاحیات نااہلی کیخلاف کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ ا س کیس میں تسلیم کیا گیا کہ غلطی ہوگئی نااہلی بنتی ہے مگر تاحیات نہیں، تاحیات نااہلی صادق اور […]

13 ہزار گندے انڈے پکڑے گئے

لاہور(آئی ا ین پی ) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے خراب گوشت کے بعد گندے انڈوں کو شکنجے میں لینا شروع کردیا، فوڈ سیفٹی ٹیموں نے دروغہ والا میں کارروائی کرتے ہوئے تقریبا 13 ہزار انڈے برآمد کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب فورڈ اتھارٹی کی جانب […]

اب سمجھ آیا کہ سیاست میں لوگ کرپشن کیوں کرتے ہیں؟ شہبازگل نے انکشافات کا آغاز کر دیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) رہنما پی ٹی آئی شہبازگل نے کہا ہے کہ میں عمران خان کے پیچھے پاکستان آیا، پاکستان آیا کہ اپنے ملک اور گاوں کے لیے کام کروں، اب سمجھ آیا کہ سیاست میں لوگ کرپشن کیوں کرتے ہیں، […]

بلاول بھٹو پھر ماموں بن گئے

کراچی (پی این آئی) صدر آصف زرداری کی صاحبزادی اور بلاول بھٹو کی ہمشیرہ بختاور بھٹو کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔اس حوالے سے بختاور بھٹونے سوشل میڈیا پر دوسرے بیٹے کی پیدائش کی اطلاع دی اور اللہ کا شکر ادا کیا۔ عوامی […]

پی ٹی آئی پارلیمنٹ میں جاکر نیک نیتی ثابت کرے، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پی ٹی آئی ارکان کے استعفے سیاسی تنازعہ ہے اور ان کے حل کیلئے پارلیمنٹ موجود ہے۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں […]

close