لندن (پی این آئی) عالمی میڈیا میں سامنے آنے والی رپورٹس کے مطابق سائنسدانوں نے زمین کی تہہ میں موجود بہتا چھٹا سمندر دریافت کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں کی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ زمین […]
کیلیفورنیا (پی این آئی) میسجنگ کے لیے استعمال کی جانے والی نئی ایپلی کیشن ٹیلی گرام کے بانی پاول ڈوروف نے لوگوں کو واٹس ایپ میں موجود سیکیورٹی خطرات سے خبردار کرتے ہوئے اسے جاسوسی کا آلہ قرار دیا ہے۔ ڈوروف کے مطابق ہیکرز واٹس […]
کراچی (پی این آئی) سابق صدر آصف زرداری کے قریبی دوست اور ان کے معالج ڈاکٹر عاصم حسین کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت میں مزید بہتری آ رہی ہے۔ ٹوئٹر پر سابق صدر آصف علی زرداری کے معالج ڈاکٹر […]
بابو سر (پی این آئی) گلگت بلتستان کے وزیر عبید اللّٰہ کو مسلح افراد نے اغوا کر لیا۔ طویل مزاکرات کے بعد رات گئے ان کی رہائی عمل میں آئی۔ مقامی پولیس کے ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر کو اسلام آباد سے گلگت آتے ہوئے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان سے ترکیہ، یورپ، برطانیہ اور امریکا کا سفر کرنے والے شہریوں کیلئے بڑی خبر سامنے آئی ہے، پی آئی اے 14 نومبر سے ترکیہ کیلئے ہفتہ وار 6 پروازیں چلائے گی۔ کوڈ شیئرنگ معاہدے کے تحت ترکش ایئرلائنز پی […]
اسلام آباد (پی این آئی) خواتین کی تعلیم کے حوالے سے ک سرگرم اور نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی بیرون ملک جانے کے بعد پہلی مرتبہ 12 اکتوبر کو وطن واپس پہنچ رہی ہیں۔ 25 سالہ ملالہ یوسفزئی پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری طور پر جاری کیے جانے والے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے میں کھانے پینے کی 17 اشیاء کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا۔اس دوران مہنگائی کی مجموعی شرح 29.44 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کی […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ نبی رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ والہ وسلام دنیا کے تمام انسانوں کے لیے رول ماڈل ہیں۔ آزادکشمیر کو ریاست مدینہ کے طرز پر اسلامی فلاحی ریاست بنائیں گے۔ سیرت […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) معاون خصوصی اطلاعات، سمال انڈسٹریز و ماحولیات محمد رفیق نیئر نے کہا ہے کہ 8 اکتوبر کے بعد جس طرح دوست ممالک اور پاکستانی عوام نے بحالی و تعمیر نو کے کاموں میں حصہ لیا وہ ناقابل فراموش ہے۔ 8 اکتوبر […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی) آزاد جموں وکشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ 17 سال پہلے آج کے دن مظفرآباد، باغ اور پونچھ کے اضلاع کے علاوہ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقوں میں جو قیامت خیز زلزلہ آیا تھا اس […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے زیر اہتمام 8 اکتوبر 2005 کے شہداء کی برسی کے سلسلہ میں ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی مظفر آباد میں آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔ واک میں وزیر بحالیات، سِول ڈیفنس و سٹیٹ […]