8 اکتوبر زلزلے کی یاد، ہمیں ایک نئی امید کے ساتھ آگے بڑھنا ہو گا، قدرتی آفات سے نمٹنے اور نقصان کو کم سے کم کرنے کیلئے آگاہی فراہم کرنا ہو گی، وزیر اعظم سردار تنویر الیاس

مظفرآباد(پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیا س خان نے کہا ہے کہ 8اکتوبر2005کے سانحہ میں عالمی برادری نے زلزلہ میں انسانی ہمدردی کے تحت ایک ایسا مثالی کردار ادا کیاجس نے پاکستانی قوم اور کشمیری عوام کے دل جیت […]

آزاد کشمیر پی ٹی آئی کے ٹکڑے ہو گئے، وزیر اعظم تنویر الیاس نے سابق وزیر اعظم عبد القیوم نیازی کی سکیورٹی واپس لے لی، شو کاز بھی جاری کرا دیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کی حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف انتشار کا شکار ہو گئی۔ سابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی اور وزیراعظم سردار تنویر الیاس کے درمیان اختلافات بڑھ گئے۔ اسمبلی کے فلور پر وزیراعظم سردار تنویر الیاس کے خلاف تقریر کیوں کی؟ […]

میلاد النبی ﷺ منانا بدعت نہیں ، اللہ تبارک وتعالیٰ کی سنّت ہے۔ تحریر: سید عارف معین بلے

حدیث قدسی ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ ایک چُھپا ہوا خزانہ تھا اور جب اُس نے چاہا کہ میں پہچانا جاؤں تو اپنی شناخت کرانے کیلئے اُس نے نورِ محمدی ﷺتخلیق کیا۔ نبی رحمتﷺنےارشاد فرمایا اَولَ مَا خَلَقَ اللہُ نُورِی سب سے پہلے میرا […]

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم مظفر آباد میں، سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم

دارالحکومت مظفرآباد اور باغ میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلو م کے تین روزہ دورے کو نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے میں بہت دلچسپی کے ساتھ دیکھاگیا۔ یہ دورہ کئی ایک اعتبار سے غیر معمولی تھا کیونکہ لگ بھگ چھ سال بعدکسی امریکی سفیر نے […]

آزاد کشمیر، نویں دسویں کے سالانہ نتائج صفر دینے والے 148 سرکاری تعلیمی اداروں کے سربراہان معطل، انکوائری شروع

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر حکومت نے انٹرمیڈیٹ وثانوی تعلیمی بورڈ میرپور کے نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات میں صفر نتائج دینے والے 148 سرکاری ہائی سکولوں کے پرنسپلز، صدر معلمیں، صدر معلمات کو فوری طور پر معطل کر کے انکوائری کا حکم […]

عمران خان کا اسمبلی سے استعفوں کے فیصلہ جزباتی تھا، عمران خان کے وکیل حامد خان نے تہلکہ مچا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کے وکیل حامد خان نے کہا ہے کہ عمران خان کا قومی اسمبلی سے استعفے دینے کا فیصلہ جذباتی تھا۔ نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حامد خان کا کہنا تھا کہ […]

فیصل آباد سے افسوسناک خبر، منٹگمری بازار کے پلازہ میں آگ لگنے سے 4 بچوں سمیت 7 جاں بحق

فیصل آباد (پی این آئی) پنجاب کے اہم ترین صنعتی شہر فیصل آباد کے منٹگمری بازار میں واقع پلازہ میں آگ سے جھلس کر 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ اس حوالے سے ریسکیو ذرئع کے مطابق آگ لگنے سے جاں بحق ہونے والوں میں […]

حافظ حمد اللہ نے عمران خان کے لانگ مارچ کو “ٹھس” قرار دے دیا

لاہور (پی این آئی) حکومتی اتحاد کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہنا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ شارٹ ہو یا لانگ، ٹھس ہو جائے گا، اگر وہ جلاؤ گھیراؤ کریں گے تو قانون ان سے نمٹے گا۔ یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور میں […]

نیب کے وکیل کی حمایت، احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) نیب کے وکیل کی جانب سے اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی حمایت کر دی گئی۔ جس کے بعد احتساب عدالت نے وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کے آمدن سےزائد اثاثہ جات پر نیب ریفرنس میں وارنٹِ گرفتاری […]

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو ایک ہفتے کے لیے مکمل سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کے ممکنہ دھرنے کو روکنے کے لیے اسلام آباد پولیس نے 1100کنٹینر قبضے میں لے لیے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی طرف سے دھرنے کے ممکنہ اعلان کے بعد دارالحکومت کو […]

بے باک بھارتی اداکارہ کا اچانک شوبز چھوڑنے کا فیصلہ، وجہ سامنے آ گئی

ممبئی(پی این آئی) بھارتی اداکار ساجد خان پر جنسی ہراسگی کا الزام عائد کرنے والی اداکارہ مندنا کریمی نے بگ باس سیزن 16کا حصہ بننے پر احتجاجاً شوبز انڈسٹری سے کنارہ کش ہونے کا اعلان کر دیا۔ “انڈیا ٹائمز” کے مطابق 51سالہ ساجد خان بالی […]

close