گیٹلن برگ: امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر گیٹلن برگ میں ایک بھوکے ریچھ نے رات کے وقت بیکری میں داخل ہونے کی کوشش کی، تاہم وہ اپنے مقصد میں کامیاب نہ ہو سکا۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق یکری اولگا یولڈ سنیمن رولز کے باہر نصب سیکیورٹی کیمرے […]
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے معرکہ حق میں پاکستانی جنریشن زی کی کارکردگی کو سراہا۔ معرکہ حق سے متعلق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت سے جنگ میں پاکستان کی نوجوان نسل نے ایسی ایسی میمز بنائیں […]
اسلام آباد : وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ یا کمی سے متعلق فیصلہ وزارت پیٹرولیم کرے گی۔ اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ خزانہ نے کہا کہ حکومت عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں […]
کراچی: کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن نے اے ایس لیول میتھ کا لیک شدہ پرچہ منسوخ کر دیا اور دوبارہ امتحان 9 جون کو لیا جائے گا۔ یہ امتحانی پیپر کسی بھی طالب علم کے نتائج میں شامل نہیں کیا جائے گا۔کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن ن کی جانب سے […]
اسلام آباد: امریکہ اور چین میں پاکستان کے سابق سفیر اور اقوام متحدہ میں سابق مستقل مندوب سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ معرکہ حق اور اس کے بعد حاصل ہونے والی سفارتی کامیابیوں کے نتیجے میں پاکستان ایک قابلِ اعتماد علاقائی طاقت، مؤثر […]
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ حکومت پاکستان انسانی تشویش کے اہم سماجی مسائل سے نمٹنے کیلئے مضبوط، منظم اور جامع نظام کے قیام کیلئے پرعزم ہے۔ریڈ کراس اور ریڈ کریسنٹ ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا […]
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر معرکہ حق کی فتح کا پہلا جشن منانے کی تیاریاں جاری ہیں۔ایم ڈی راجہ منصور احمد نے کہا کہ پی ایچ اے نے ریس کورس پارک کے باہر خوبصورت فلوٹس سجا دیئے ، فلوٹس کا مقصد مسلح […]
اسلام آباد : وزارتِ داخلہ نے متحدہ عرب امارات سے پاکستانی شہریوں کی مبینہ مخصوص بنیادوں پر بے دخلی سے متعلق سوشل میڈیا اور بعض ذرائع ابلاغ میں گردش کرنے والی خبروں کو بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دے دیا ہے۔وزارتِ داخلہ کی جانب سے […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) 8 مئی 2026 کشمیر انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ میں معرکہ حق بنیان مرصوص میں پاکستان کی شاندار فتح کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ گیارہویں مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کی ثقافتی کمیٹی کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب […]
*اسلام آباد( )08مئی 2026ء* قائمقام صدر آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف سے کھوئی رٹہ کے وفد کی چیئرمین محمد رمضان کی قیادت میں ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر وفد میں چیئرمین محمد رمضان کے علاوہ چیئرمین رفیق، […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) 8 مئی 2026 وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے “پی ایم گولڈ کپ” کرکٹ ٹورنامنٹ کی ٹرافی کی باضابطہ رونمائی کر دی۔ ٹرافی کی رونمائی کی تقریب وزیراعظم ہاؤس میں منعقد ہوئی، جس میں وزراء حکومت […]