مظفرآباد(پی آئی ڈی)08 مئی 2026 معرکہ حق بنیان مرصوص کا ایک سال مکمل ہونے پر پورے آزاد کشمیر میں جشن فتح پاکستان کی قومی تقریبات آٹھویں روز بھی پورے جوش و جذبے ملی یکجہتی سے جاری رہیں ۔گزشتہ روز آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی)08مئی2026 معرکہ حق بنیان مرصوص میں پاکستان کی بے مثال کامیابی کے ایک سال پورے ہونے پر آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کے زیراہتمام 10 مئی 2026ء کو آزاد کشمیر بھر میں افواج پاکستان ، اداروں اور سویلین افراد کو ہدیہ سپاس پیش کرنے […]
اسلام آبا د( پی آئی ڈی ) 8 مئی 2026 پیپلز پارٹی آزادجموں و کشمیر اور جمعیت علمائے اسلام(ف) کے درمیان انتخابی اتحاد طے پا گیا،پلندری اور دھیرکوٹ میں پیپلز پارٹی آزادجموں و کشمیر جمعیت علماء اسلام (ف) کے امیدواروں کی حمایت کرے گی جبکہ […]
لاہور: لاہورمیں برائلر بھی بلیک میں فروخت ہونے لگا ۔ضلعی حکام کی سرکاری ریٹ لسٹ پر زندہ برائلر فارم ریٹ 355 ہے لیکن فارمرز نے سپلائی 360 روپے فی کلوگرام پر دی ، برائلر سرکاری قیمت پر نہ ملنے کیوجہ سے گوشت بھی سرکاری قیمت […]
کراچی: سندھ حکومت نے پیدائش سے لے کر پانچ سال تک کے بچوں کو ماہانہ 3 ہزار روپے وظیفہ دینے کا فیصلہ کیا ہے ، جس میں خاص توجہ دیہی علاقوں پر مرکوز ہوگی۔ وزیراعلی سید مراد علی شاہ نے سندھ سوشل پروٹیکشن اتھارٹی(ایس ایس پی […]
لاہور: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے صوبائی موٹر وہیکل (دوسری ترمیم) بل 2026 پر دستخط کر دئیے جس کے تحت ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر عائد بھاری جرمانوں میں نمایاں کمی اور قید کی سزاں کو ختم کر دیا گیا ہے۔ گورنر پنجاب […]
لاہور: پنجاب اسمبلی میں ملازمین کی کم از کم اجرت 40000 روپے کو ریگولیٹ کرنے کا بل منظور ہوگیا، اب حتمی دستخط کے لئے گورنر پنجاب کو ارسال کیا جائے گا۔پنجاب حکومت نے مزدوروں کے حقوق کے تحفظ اور معاشی دبا ئوکے پیشِ نظر ایک بڑا […]
واشنگٹن : امریکی اخبار نے انکشاف کیا کہ پراجیکٹ فریڈم کیلئے فضائی حدود دینے سے سعودی انکار نے ٹرمپ کو آپریشن روکنے پر مجبور کیا۔امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کی فون پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو منانے کی کوشش […]
اسلام آباد : پاکستان بھر کی بار کونسلز نے 26، 27 ویں ترمیم اور آئینی عدالت کے قیام کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے ججز اور عدلیہ کے خلاف نامناسب گفتگو کرنے والوں کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان بار کونسل کے زیر […]
لاہور: پنجاب بھر میں اس بار عیدالاضحی پر کسی کالعدم تنظیم کو قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے پر پابندی لگا دی گئی جبکہ ہدایت دی گئی ہے کہ صرف پنجاب چیریٹی کمیشن سے رجسٹرڈ ادارے قربانی کی کھالیں وصول کر سکیں گے۔تفصیلات کے مطابق ان خیالات […]
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پائونڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اوربشری بی بی کی سماعت ملتوی کرنے کی استدعا منظور کرلی۔ چیف جسٹس سرفرازڈوگر نے ریمارکس دیئے ، “ہم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکلا کو آخری موقع […]