پنجاب بھر میں بڑھتی ہوئی گرمی اور متوقع موسمی شدت نے تعلیمی نظام پر اثر ڈالنا شروع کر دیا ہے، جس کے باعث اسکولوں کے شیڈول میں بڑی تبدیلی زیر غور ہے. پنجاب میں شدید گرمی، ہیٹ ویو الرٹ اور عیدالاضحیٰ کی ممکنہ تعطیلات کے باعث تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں معمول […]
