امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی تعریف کی۔ امریکی صدر نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی قیادت کے کہنے پر پروجیکٹ فریڈم روکا۔ امریکی صدر […]
چین کے دو سابق وزرائے دفاع کو کرپشن کے الزامات ثابت ہونے پر سزائے موت سنادی گئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں پر بڑی مقدار میں رقم اور قیمتی اشیا بطور رشوت لینے کا الزام تھا، جسے فوجی عدالت میں ثابت قرار دیا گیا۔ […]
قطر کے وزیر اعظم نے خطے میں امن و استحکام کے فروغ کیلئے پاکستان کی مسلسل کوششوں کو سراہا۔ وزیراعظم شہبازشریف اور قطری وزیر اعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا […]
شہر میں سورج کی تپش بدستور برقرار ہے اور موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق موجودہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ دن کے دوران درجہ حرارت بڑھ کر 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔ موسمی رپورٹ کے […]
پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سنگاپور کے قریب امریکی حکام کی تحویل میں موجود جہازوں پر پاکستانی اور ایرانی ملاحوں کی بحفاظت واپسی کے لیے سفارتی سطح پر رابطے جاری ہیں۔ یہ جہاز مبینہ طور پر امریکی […]
وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ موبائل فون پر ٹیکس ختم کرنے کی تجویز بالکل زیر غور ہے۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہا کہ حالات کی وجہ سے بہت اقدامات […]
پنجاب میں میرج سرٹیفکیٹ کے حصول کے لیے نئی سہولت متعارف کروادی گئی ہے۔ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (پی آئی ٹی بی) کے تحت 15 ای خدمت مراکز پر میرج سرٹیفکیٹ کے حصول کی سہولت فراہم کردی گئی ہے۔ شہری اپنی شادی کی رجسٹریشن بغیر […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو فوری طور پر شفا اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ پی ٹی آئی کے سینیٹر علی ظفر نے اپنے بیان میں کہا کہ رات کو […]
ایران اور امریکہ کے درمیان آبنائے ہرمز میں فائرنگ کے تبادلے کے بعد جمعہ کی صبح ایشیائی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔ امریکی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے ایران کی جانب سے ہونے والے حملوں، جن میں میزائل، ڈرونز […]
وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے وزیر چوہدری محمد رشید کو وزارت سے برطرف کر دیا. برطرفی کا فیصلہ وزیراعظم آزادکشمیر کی ہدایت پر فوری طور پر نافذ کر دیا گیا۔ چوہدری محمد رشید کے پاس پاور ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن اور پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی وزارتیں […]
جھل مگسی میں خاران سے لاڑکانہ جانے والی بس کو باریجہ کے مقام پر حادثہ پیش آیا۔ جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 30 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بس کو حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ حادثے میں 8 افراد […]