اسلام آباد: بانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی بہن علیمہ خانم نے اعلان کیا ہے کہ جیل کے رولز کے مطابق وہ اپنے بھائی سے ملاقات کریں گی اور منگل کو اڈیالہ جائیں گی۔ علیمہ خانم نے انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر […]
اسلام آباد: ایف آئی اے نے بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کو جعلی ملازمتوں کے جال سے خبردار کر دیا ہے۔ ایجنسی کے مطابق مختلف ممالک میں پاکستانیوں کو جعلی ملازمتوں کی پیشکش کی جا رہی ہے، جس کے ذریعے انہیں غیر قانونی سرگرمیوں، بشمول […]
گوگل نے 2025 میں پاکستان میں سب سے زیادہ تلاش کیے جانے والے موضوعات کی فہرست جاری کر دی ہے جس میں سات کیٹیگریز شامل ہیں۔ ان میں کرکٹ، ایتھلیٹس، مقامی خبریں، ٹیکنالوجی، کھانوں کی تراکیب، ہاؤ ٹو سرچز اور ڈرامے شامل ہیں۔ گوگل کے […]
آزاد جموں و کشمیر کی سیاست میں اہم پیشرفت ہوئی ہے جہاں مسلم لیگ ن نے پی ٹی آئی کی ایک بڑی وکٹ حاصل کرلی ہے۔ رپورٹس کے مطابق سینئر سیاسی رہنما سردار میر اکبر خان نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کے لیے رضامندی […]
ملک میں موسمِ سرما شروع ہو چکا ہے، جو عام طور پر سولر مارکیٹ کا آف سیزن سمجھا جاتا ہے، لیکن اس کے باوجود سولر پینلز کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر یہ بات پھیل رہی ہے کہ سردیوں کے ساتھ سولر پینلز […]
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ نے آڈیو لیک کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے حکم دیا کہ […]
برازیل کے ساؤ پاؤلو ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران ایک طیارے میں آگ بھڑک اٹھی۔ کارگو کیبن میں لگنے والی آگ نے چند لمحوں میں پورے طیارے کو گھیر لیا۔ طیارے میں 180 مسافر موجود تھے جنہیں فوری طور پر اتار لیا گیا۔ واقعے میں […]
الیکشن کمیشن نے پی پی 289 ڈی جی خان 4 کے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ حلقے میں پولنگ 25 جنوری کو ہوگی، جبکہ کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کا آغاز 10 دسمبر سے کیا جائے گا۔ کاغذاتِ نامزدگی کی اشاعت 13 دسمبر کو […]
سندھ حکومت نے بے روزگاری کم کرنے کے لیے اہم فیصلہ کیا ہے اور اب صوبے کے سرکاری محکموں میں نئی ملازمتیں دی جائیں گی۔ سندھ کابینہ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق دس سال بعد دوبارہ سرکاری […]
پنجاب حکومت نے سرکاری اسکولوں میں طلبہ کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور روبوٹکس کی تعلیم دینے کے لیے جدید لیبز قائم کرنا شروع کر دی ہیں۔ لاہور کے سرکاری اسکولوں میں اب طلبہ صرف نصابی کتابیں نہیں پڑھ رہے بلکہ روبوٹس اور مصنوعی ذہانت کی […]
سندھ کی شوگر ملز نے گنے کی کرشنگ شروع کر دی ہے، جس کے بعد ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت 26 روپے کم ہو گئی۔ چینی کی قیمت 196 روپے سے کم ہوکر 170 روپے فی کلو پر آگئی ہے۔ ہول سیل گروسرز […]