کراچی میں ملیر، سرجانی اور ڈی ایچ اے سٹی میں نئے بڑے نادرا سینٹرز کے قیام اور تزئین و آرائش کا کام آخری مراحل میں داخل ہوگیا۔ تینوں مقامات پرشہریوں کونادرا سہولیات کی فراہمی کا آغازرواں ماہ ہوگا۔ سرجانی ٹاون میں زیرتعمیر نئے نادرا بگ […]
: ملک بھر میں فی یونٹ بجلی کی قیمت میں ایک روپے 75 پیسے تک کمی کا امکان ہے۔ ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے۔ جہاں فی یونٹ بجلی کی قیمت میں ایک روپے 75 پیسے تک کمی کا […]
ریگولر انکم سرٹیفکیٹس پر ماہانہ منافع کا اعلان کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق قومی بچت مرکز کی جانب سے جاری کردہ تازہ شرح کے تحت ریگولر انکم سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح 9.60 فیصد مقرر کی گئی ہے۔ اس شرح کے مطابق ایک لاکھ روپے کی سرمایہ کاری پر ماہانہ تقریباً 830 روپے منافع حاصل ہوگا۔ […]
دکانوں، کاروبار اور مارکیٹس کے اوقات کار میں تبدیلی کرتے ہوئے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، اب کتنے بجے بند ہوں گی؟ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ نے کفایت شعاری اقدامات (آسٹرٹی میئرز) کے تحت کاروباری اوقات کار میں نظرثانی کرتے ہوئے […]
پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے ساتھ ہونے والی ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کے مطابق پاکستان 3 میچز پر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں آسٹریلیا کی میزبانی کرے گا جس کے لیے آسٹریلیا کی ٹیم 23 مئی […]
آئندہ بجٹ میں آٹو انڈسٹری کے لیے ٹیکس ریلیف دینے کی تیاری کرلی ، نیشنل ٹیرف پالیسی کے تحت اضافی کسٹمز ڈیوٹی ختم کرنے اور ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی کی تجویز ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ وفاقی بجٹ میں مقامی آٹو انڈسٹری کو فروغ دینے […]
ماہر صحت ڈاکٹر ثاقب انصاری نے نیشنل تھیلیسیمیا کانفرنس میں نکاح نامے میں شادی سے قبل خون کے ٹیسٹ کی شرط شامل کرنے کی تجویز دے دی۔ تفصیلات کے مطابق عمیر ثنا فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ایک مقامی ہوٹل میں نیشنل تھیلیسیمیا کانفرنس کا […]
شمالی کوریا کے آئین میں تبدیلی کی گئی ہے جس کے تحت کم جونگ اُن کو سربراہ مملکت قرار دے دیا گیا ہے۔ جنوبی کوریا کی خبر ایجنسی کے مطابق نظرثانی شدہ آئین کے تحت شمالی کوریا کے ریاستی امور کے کمیشن کے سربراہ کم جونگ اُن […]
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ میں کل سے دجہ حرارت 47 سے 49 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ کل سے 11 مئی تک بالائی اور وسطی سندھ کے علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے حوالے سے ایک انتہائی بڑا اور اہم دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ایٹمی ہتھیار نہ بنانے پر راضی ہو گیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]
وفاقی حکومت نے ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات پر عائد پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی اور کلائمٹ سپورٹ لیوی وصول کرنے کا اختیار فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو دے دیا ہے، جس کے بعد ایف بی آر وزارت پٹرولیم اور پٹرولیم ڈویژن کے […]