دوبارہ فضائی حملے، افسوسناک خبر آ گئی

اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔ لبنان کے دارالحکومت بیروت اور اس کے مضافات میں چند ہفتوں کی خاموشی کے بعد پھر فضائی حملے کردیئے۔ اسرائیلی فوج نے اس حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ حملوں میں […]

بشریٰ بی بی ہسپتال منتقل ، اب صحت کیسی ہے ؟ جانئے

تحریک  انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو آنکھ کے علاج کے لیے نجی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ذرائع  کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو میڈیکل ٹیم نے ابتدائی طبی معائنے کے بعد اڈیالہ […]

خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

عالمی توانائی مارکیٹ میں خام تیل اور قدرتی گیس   کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت میں 10.67 فیصد کی بڑی کمی دیکھی گئی، جس کے بعد اس کی قیمت کم ہو کر 98.57 ڈالر فی […]

معرکۂ حق کا پہلا سال مکمل ہونے پر پاک افواج کا اہم پیغام

معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ پر پاک افواج خصوصاً پاک فضائیہ قومی دفاع کی ایک فیصلہ کن اور تاریخی کامیابی کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پیغام میں کہا کہ معرکۂ حق نے قومی اعتماد کو نئی […]

خطرناک وائرس سے اموات ، ایک انسان سے دوسرے میں کیسے منتقلی ہوتی ہے ؟ جانئے

میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی ادارۂ صحت نے اس وائرس کے انسان سے انسان میں منتقل ہونے کے امکان کا بھی ذکر کیا ہے۔   ایسا اس لیے کیونکہ اس وائرس کے باعث کروز پر 3 افراد کی موت ہو چکی ہے، جبکہ کچھ دیگر […]

پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کووظیفہ دینے کا فیصلہ ، کتنے ہزار روپے ؟ جانئے

سماجی تحفظ پروگرام کے تحت پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کے لیے سہ ماہی 3 ہزار روپے دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کے بورڈ کا تیسرا اجلاس منعقد ہوا، […]

وزیر اعظم شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

 اینٹی کرپشن کورٹ نے وزیر اعظم شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کو صاف پانی کمپنی ریفرنس سے ڈسچارج کر دیا۔ اینٹی کرپشن کورٹ کے جج جاوید اقبال وڑائچ نے وزیر اعظم شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران اور داماد علی عمران یوسف کی بریت […]

​ پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس اختتام پذیر، جنگی تیاریوں کے تسلسل کو برقرار رکھنے پر زور

پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس نیول ہیڈ کوارٹرز، اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوئی، کانفرنس کی صدارت سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے کی جبکہ تمام پرنسپل اسٹاف افسران اور فیلڈ کمانڈرز نے اس میں شرکت کی۔  آئی ایس پی آر کے […]

الیکٹرک بائیکس،رکشہ اور لوڈرز کی خریداری پر فیز ٹو سبسڈی اسکیم ، تفصیلات سامنے آ گئیں

الیکٹرک بائیکس،رکشہ اور لوڈرزکی خریداری پرفیزٹوسبسڈی اسکیم کی تفصیلات سامنے آ گئیں ہیں۔ دستاویز کے مطابق اسکیم کا مقصد مہنگے تیل کی بچت،ماحول بچانا اور مقامی صنعت کو فروغ دینا ہے،پہلے مرحلے میں41  ہزار گاڑیوں کی فراہمی کا ہدف تھا،2 لاکھ 69 ہزارسے زیادہ لوگوں […]

‘پروجیکٹ فریڈم’ روکنے پر وزیراعظم ٹرمپ کے شکر گزار، ایرانی سفیر کا ردعمل

وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز میں مجوزہ آپریشن ’پروجیکٹ فریڈم‘ کو عارضی طور پر روکنے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے بروقت اور مثبت اقدام قرار دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری […]