افغان دارالحکومت کابل میں طالبان وزارت دفاع کی عمارت کے اندر مبینہ طور پر اندرونی جھڑپوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں غیر ملکی میڈیا ادارے آماج نیوز کے مطابق پاکستان کے آپریشن ضرب للحق کے دوران جاری فضائی حملوں کے پس منظر میں وزارت دفاع […]
افغان طالبان کی جانب سے پاک افغان سرحد کے مختلف مقامات پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی جس کے جواب میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے بھرپور اور مؤثر کارروائی کی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق چترال سیکٹر میں افغان طالبان کی ایک چیک پوسٹ کو نہایت درستگی سے […]
پنجاب حکومت نے صوبے کے سرکاری سکولوں کو ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ کر لیا۔ ترجمان محکمہ سکول ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے مطابق صوبے کے سرکاری سکولوں کو ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں نجی شعبے سے درخواستیں طلب کی […]
کوئٹہ کے علاقے سوراب میں پولیس کی بکتر بند گاڑی کے قریب دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ ” پولیس حکام نے بتایا ہے کہ سوراب میں دھماکے کے نتیجے میں 1 پولیس اہلکار شہید ہو گیا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکہ خیز مواد شاہراہ […]
خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والی سینئر خاتون صحافی انیلہ شاہین انتقال کر گئیں۔ اہلخانہ کے مطابق انیلہ شاہین برین ہیمرج کے باعث اسپتال میں زیر علاج تھیں، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکیں۔ صدر پشاور پریس کلب کے مطابق مرحومہ کی نماز جنازہ آج جمعرات […]
امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف ایک اور عدالتی فیصلہ آ گیا، وفاقی جج نے غیر قانونی تارکین وطن کی بے دخلی روک دی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی وفاقی جج نے ٹرمپ انتظامیہ کی غیر قانونی تارکین وطن کی بے دخلی کے خلاف عدالتی حکم […]
صوبائی محتسب کے حکم پر پنجاب حکومت نے فیملی پنشن کیسز کی مد میں 23 کروڑ 50 لاکھ روپے جاری کر دیے ہیں۔ محتسب پنجاب کے ترجمان کے مطابق پاک پتن کی ایک خاتون نے شوہر کی وفات کے بعد پنشن نہ ملنے پر محتسب […]
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلوں کی منظوری دے دی گئی۔ کابینہ اجلاس کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اسپتالوں میں عملے کی کمی پوری کرنے کے لیے 4 ارب 6 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز منظور […]
جنوبی کوریا میں جنوبی کورین فضائیہ کا ایک ایف 16 سی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ یونگجو شہر کے قریب پہاڑی سلسلے میں اس وقت پیش آیا جب طیارہ تربیتی مشقوں میں مصروف تھا۔ اطلاعات کے […]
مزنگ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت حاجی غلام محی الدین انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال پر اہل علاقہ اور سیاسی و سماجی حلقوں میں گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج سہ پہر ساڑھے 3 […]
ایٹلس ہونڈا نے سال 2026 کے لیے اپنی مشہور موٹر سائیکل سی ڈی 70 کو جدید فیچرز کے ساتھ متعارف کروا دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ ماڈل سٹائل، قابل اعتماد کارکردگی اور آسان ڈرائیونگ کا بہترین امتزاج پیش کرتا ہے۔ قیمت اور دستیابی ایٹلس […]