آزاد کشمیر الیکشن: عام انتخابات پر کتنی رقم خرچ ہو گی اور کتنے ہزار سیکیورٹی اہلکار تعینات کیے جائیں گے؟ تفصیلا ت آگئیں

مظفرآباد(آئی این پی)آزاد کشمیر کے عام انتخابات پر دو ارب روپے خرچ ہو ں گے، پولنگ کے پر امن انعقاد کے لئے 25ہزار سے زائد سکیورٹی اہلکار تعینات کئے جائیں گے۔ پرائزائیڈنگ آفیسرز کو پولنگ کے روز مجسٹریٹ کے برابر اختیارات دے دیئے گئے،مظفرآباد میں […]

سعودی شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا، سعودی شہزادی انتقال کر گئیں

ریاض (پی این آئی) سعودی شاہی خاندان کے لیے افسوسناک خبر ہے کہ شہزادی نوف بنت خالد بن عبداللہ بن عبدالرحمٰن آل سعود انتقال کر گئیں، ایوان شاہی کی جانب سے منگل کو بیان جاری کر کے شہزادی کے انتقال کی خبر دی گئی۔شہزادی نوف […]

دنیا کی سب سے مہنگی موم بتی فروخت کیلئے پیش کر دی گئی، قیمت چار لاکھ 40 ہزار روپے

لندن (پی این آئی) دنیا کی سب سے مہنگی موم بتی فروخت کیلئے پیش کر دی گئی ہے جس کی قیمت 2021 برطانوی پاؤنڈ ہے جو قریباً چار لاکھ 40 ہزار روپے پاکستانی روپے بنتی ہے ۔فلیمنگ کریپ نامی کمپنی کی تیار کردہ موم بتی […]

گوشت کی مہک ختم کرنے کے دو شاندار طریقے

گوشت کی مہک ختم کرنے کے دو شاندار طریقےقربانی کے گوشت میں سے ایک مخصوص قسم کی مہک آتی ہے جس کی وجہ سے اکثر افراد اسے نہیں کھاتے جب کہ کچھ لوگ اس بو کے باعث متلی اور قے کی شکایت بھی کرتے ہیں۔تاہم […]

طالبان نے جلد پورے ملک کا کنٹرول سنبھالنے کا اعلان کر دیا

کابل(پی این آئی) افغان طالبان نے ملک کے 85 فیصد حصے پر کنٹرول کا دعویٰ کردیا۔ طالبان ترجمان کا کہنا ہے کہ جلد ہی پورے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا جائے گا۔ دوسری جانب افغانستان میں عید کے دوسرے روز حالات نسبتاً پُرامن رہے، غزنی […]

پڑوسی ملک میں سیلاب نے تباہی مچا دی، بارشوں کا ایک ہزار سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

بیجنگ(پی این آئی)چین میں بارشوں کا ایک ہزار سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا جب کہ بارشوں سے اب تک 25 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین میں گزشتہ تین روز کے دوران ہونے والی خطرناک بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے، بارشوں […]

کورونا وائرس نے امریکیوں کی اوسط عمر ڈیڑھ سال کم کر دی

نیویارک(پی این آئی)2020 میں کورونا کی وبا کے باعث امریکا میں اوسط متوقع عمر ڈیڑھ سال کم ہوگئی جو دوسری عالمی جنگ کے بعد سے امریکی اوسط عمر میں ہونے والی سب سے بڑی کمی ہے۔مغربی میڈیا کے مطابق امریکیوں کی اوسط عمر میں ڈیڑھ […]

دو مسافر طیارے آپس میں ٹکرا گئے

دبئی(پی این آئی)دبئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر دو مسافر طیارے آپس میں ٹکرا گئے۔عرب خبررساں ادارے کے مطابق دبئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر یہ حادثہ جمعرات کی صبح پیش آیا جہاں فلائی دبئی اور گلف ائیرلائن کے دو مسافر طیارے ٹیکسی روڈ پر آپس میں ٹکرا گئے […]

انسٹاگرام نے صارفین کیلئے شاندار فیچر متعارف کروا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)انسٹاگرام نے صارفین کو ایکسپلور والے حصے میں جنسی، پرتشدد اور حساس مواد پر کنٹرول کا اختیار دے دیا۔انسٹاگرام نے سیٹنگز میں نیا آپشن متعارف کروایا ہے جو کہ sensitive content controlکے نام سے ہے۔ اس فیچر کے تحت صارفین کو اختیار […]

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، پہلا ٹی ٹونٹی میچ کب کھیلا جائیگا؟ شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری

بارباڈوس(پی این آئی) دورہ انگلینڈ مکمل کرنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز پہنچ گئی۔قومی اسکواڈ بذریعہ پرواز مانچسٹر سے بارباڈوس پہنچا جہاں قومی اسکواڈ کی کوویڈ 19 آرائیول ٹیسٹنگ کی گئی۔ قومی اسکواڈ میں شامل تمام ارکان ایک روز تک آئسولیشن میں رہیں […]

close