لاہور (پی این آئی) گلشن راوی اے بلاک میں بجلی کی مسلسل بندش پر رہائشیوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا, لیسکو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ گلشن راوی اے بلاک کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ ایک ہفتہ ہو گیا وہ لیسکو […]
لاہور ( پی این آئی ) سٹی ٹریفک آفیسر لاہور منتظر مہدی نے وارڈنز کو عید کے ایام میں ٹریفک قوانین کی معمولی خلاف ورزی پر چالان کرنے سے روک دیا ۔سی ٹی او لاہور نے ٹریفک قوانین کی معمولی خلاف ورزی کرنے والوں کے […]
راولپنڈی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک افغان سرحد پر موجود پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ عید منائی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے پاک افغان بارڈر پر پاک فوج کے […]
ماسکو(پی این آئی)چند روز قبل روس کے ایک شہری کو ساڑھے تین سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی کیونکہ وہ پچھلے دو سال سے شور مچا کر اور گھوڑے کی زوردار ہنہناہٹوں کی آوازوں سے اپنے پڑوسیوں کو پریشان کررہا تھا۔خبروں کے مطابق، یوری […]
نیویارک / نیویارک(پی این آئی) نیویارک میں فرائیز کی ایک پلیٹ اتنی مہنگی ہیں کہ اس قیمت میں بہترین بریانی کی تین دیگیں بناسکتے ہیں۔ فرائیز کے ایک پلیٹ کی قیمت 200 ڈالر رکھی گئی ہے جو پاکستان 34 ہزار روپے کے بقدر ہے۔ریستوران، سرینڈیپٹی […]
سیول(پی این آئی)جنوبی کوریا کے ایک ماحولیاتی انجینئر نے ایسا بیت الخلاء (ٹوائلٹ) ایجاد کیا ہے جو انسانی فضلے سے بجلی بناتا ہے جبکہ یہ ٹوائلٹ استعمال کرنے والے کو معاوضے کے طور پر کرپٹو کرنسی دی جاتی ہے۔خبر رساں ایجنسی ’’روئٹرز‘‘ کے مطابق، جنوبی […]
سالٹ لیک سٹی(پی این آئی) امریکی ریاسٹ یوٹاہ کی ایک کمپنی نے اصلی پستول تیار کی ہے جو دیکھنے پر لے گو پلاسٹک کے ٹکڑوں سے بنی کھلونا بندوق معلوم ہوتی ہے۔ اب دنیا بھر میں اس آتشیں ہتھیار پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔یہ […]
ایمسٹرڈیم(پی این آئی)گزشتہ روز ہالینڈ کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں ایک روبوٹ نے فیتہ کاٹ کر دنیا کے سب سے پہلے، تھری ڈی پرنٹر سے چھاپے گئے فولادی پل کا افتتاح کردیا۔یہ پل پیدل چلنے والوں کےلیے بنایا گیا ہے۔ اس کی لمبائی 40 فٹ ہے […]
لندن(پی این آئی) اب سے 500 برس قبل مشہور مصور اور مجسمہ ساز مائیکل اینجلو کے ہاتھوں سے تراشے گئے شاہکار مومی مجسمے پر انگوٹھے کا نشان دریافت ہوا ہے جس کے متعلق کہا جارہا ہے کہ یہ شہرہ آفاق مصور کا نشانِ انگشت ہوسکتا […]
نیواڈا(پی این آئی) امریکا میں ایک ڈینٹل کلینک سے ہزاروں ڈالر چرانے کے جرم میں گرفتار ہونے والی خاتون نے اعتراف کیا ہے وہ ایک بے ہوش مریض کے منہ سے 13 دانت بھی چوری کرکے اپنے ساتھ چھپا کر لے گئی تھیں۔خبروں کے مطابق، […]
کوسٹا ریکا(پی این آئی) گلاپاگوس جزائر اور کوکوس جزیروں کے آس پاس سمندر کے نیچے سے ایک راستہ گزررہا ہے جسے شارک اور کچھووں کی آبی شاہراہ کہا جاسکتا ہے۔ لیکن خبر یہ ہے کہ اب اسے بچانے کی ضرورت ہے کیونکہ وقت کم ہے […]