انگلیوں سے بجلی بنانے والی حیران کن ڈیوائس

ماہرین نے ایک ایسی ڈیوائس تیار کی ہے جو انسانی پسینے کو جمع کرکے اسے بجلی میں بدل دیتی ہے اور اس کے لیے انگلی ہلانے تک کی ضرورت نہیں ہوتی۔ درحقیقت یہ کام لوگوں کے بیٹھے رہنے یا نیند کے دوران بھی ہوجاتا ہے۔اس […]

ایک فرد ایک دن میں کتنا گوشت کھا سکتا ہے؟ ماہرین صحت نے مقدار بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی)عید الاضحیٰ کے موقع پر جہاں ہر طرف مزے مزے کے پکوان تیار ہو رہے ہوتے ہیں وہاں کھانے میں بد احتیاطی بھی معمول بن جاتی ہیں۔ تاہم یہ بد احتیاطی آپ کی صحت کے لیے نقصان دہ بھی ثابت ہو سکتی […]

کراچی میں بھارتی قسم کا کورونا تیزی سے پھیلنے لگا، شرح بلند ترین ہو گئی

کراچی(پی این آئی)کراچی میں بھارت سے پھیلنے والی کورونا کی قسم ڈیلٹا ویرینٹ کی شرح 100 فیصد تک پہنچ گئی۔جامعہ کراچی کے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف وائرولوجی کے انچارج ڈاکٹر اقبال چوہدری کے مطابق گزشتہ روز 80 نمونوں کی جینو ٹائپنگ کی گئی اور وہ تمام […]

وہ دن دور نہیں جب پاکستان ترقی یافتہ ممالک کےساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہوگا، وزیراعظم کا عید الاضحی کے موقع پر بیان

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب پاکستان ترقی یافتہ ممالک کےساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہوگا۔عیدلاضحیٰ کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ عیدالاضحیٰ پرپاکستانی قوم اورعالم اسلام کو مبارکباد […]

افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کا معاملہ، بزرگ سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے بڑا مطالبہ کر دیا

ملتان (پی این آئی)بزرگ سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیں، اس وقت ملک کو بے شما ر بحرانوں کا سامنا ہے لیکن عمران خان کٹھ پتلی بنا ہوا ہے۔سینئر سیاستدان مخدوم […]

آئی سی سی کی نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری، محمد رضوان اور بابراعظم کیلئے خوشخبری آگئی

دبئی ( پی این آئی) آئی سی سی نے ٹی 20رینکنگ جاری کر دی ، محمد رضوان پہلی مرتبہ ٹاپ 10بلے بازوں میں شامل ہو گئے ۔ محمد رضوان نے 4درجے ترقی کی اور ساتویں پوزیشن پر براجمان ہوئے ۔کپتان بابر اعظم دوسرے پوزیشن پر […]

عید الاضحی کا موقع، واہگہ بارڈر پر کیا ہوتا رہا؟دونوں جانب کی عوام میں خوشگوار حیرت

لاہور (پی این آئی ) عید الاضحی کے موقع پر واہگہ بارڈر پر پاکستان اوربھارت کی سیکورٹی فورسز کے درمیان مٹھائی کا تبادلہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کی سرحدی فورسز، پاکستان رینجرز پنجاب اور بارڈر سیکیورٹی فورس انڈیا کے مابین ایک […]

وہ اسلامی ملک جہاں غربت کی وجہ سے لوگ مرغی کی قربانی پر مجبور ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی) عید الاضحی پر مسلمان بکرے، دنبے، گائے اور اونٹ وغیرہ قربان کرتے ہیں لیکن یمن کے طویل جنگ سے متاثرہ مفلوک الحال شہری اس سال عید الاضحی پر مرغیوں کی قربانی دینے پرمجبور ہو چکے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز […]

فیصل مسجد کے امام پروفیسر طاہر حکیم کی ایسی غلطی کہ نمازِ عید دوبارہ پڑھانی پڑ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت میں قائم شاہ فیصل مسجد میں عید الاضحی کی نماز کے دوران امام تکبیریں بھول گئے جس کے بعدجماعت دوبارہ کرانا پڑی۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان بھر میں مسلمان آج عیدالاضحی مذہبی عقیدت و احترام سے منا رہے […]

گوشت کو طویل عرصے تک کیسے محفوظ کیا جائے؟ چند ضروری ہدایات اور تجاویز

لاہور (پی این آئی)عید الاضحیٰ پر لوگوں کو سب سے زیادہ فکر اس بات کی ہوتی ہے کہ قربانی کے گوشت کو کس طرح رکھا جائے کہ وہ کئی ہفتوں یا مہینوں کے لیے فریش رہے اور یہ ایسا مشکل کام بھی نہیں اگر گوشت […]

close