گرمی کی شدت میں کمی ہونے کا امکان، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان ہے،بارش ہونے سے گرمی کی شدت میں کمی آجائے گی۔دوسری جانب آلودگی سے متاثرہ شہروں کی فہرست میں لاہور چوتھے نمبر پر آگیا، گزشتہ روز کوٹ لکھپت میں […]

اسلام آباد کے بعد راولپنڈی میں بھی بورنگ سے تیل نکلنا شروع ہو گیا

راولپنڈی (پی این آئی) اسلام آباد کے بعد راولپنڈی سے بھی کنوئیں کی کھدائی کے دوران مبینہ طور پر تیل نکل آیا۔راولپنڈی کے علاقے رنیال میں کنویں کی کھدائی کی جارہی تھی کہ اس دوران وہاں سے مبینہ طور پر تیل نکل آیا۔شہری نے عارضی […]

آپ کا فون ہر طرح سے آپ کی جاسوسی کررہا ہے، سی آئی اے کے سابق اہلکار نے خبردار کر دیا

ماسکو(پی این آئی )سی آئی اے کے سابق اہلکار ایڈورڈ سنوڈن نے دنیا کو خبردار کیا ہے کہ اگر فوری طور پر کوئی ایکشن نہ لیا گیا تو ہیکرز سے کوئی بھی فون محفوظ نہیں ہے۔ان کا کہنا ہے کہ آپ کا فون ہر طرح […]

وزیر داخلہ شیخ رشید نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو پاکستان واپسی کیلئے بڑی پیشکش کر دی

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا سے معلوم ہوا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ملاقات بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ایجنٹ سے ہوئی ہے، نواز شریف اب واویلا کیوں کررہے ہیں،وہ جس […]

طالبان کی بڑھتی پیش قدمی، افغانستان کے 31صوبوں میں کرفیونافذ

کابل (پی این آئی) افغان حکومت نے 34میں سے 31صوبوں میں رات کے وقت کرفیو نافذ کردیا۔ افغان حکام کا کہنا ہے کہ کرفیو کا مقصد طالبان کے حملوں اور نقل و حرکت میں کمی لانا ہے۔افغان انتظامیہ کے مطابق پورے ملک میں صوبہ ننگر […]

تمام یونیورسٹیز کو 31جولائی تک بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا

کراچی (پی این آئی)سندھ کی تمام نجی اور پبلک سیکٹر یونیورسٹیز رواں ماہ31جولائی تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔عالمی وبا کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر یونیورسٹیز بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ سندھ […]

آرمی چیف نے بلاول بھٹو کو ٹیلیفون کر کے کس چیز کیلئے دعوت دے ڈالی ؟ نجی ٹی وی نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے بیٹے کے ولیمے میں شرکت کی دعوت دی ۔ نجی ٹی وی نے پیپلز پارٹی کے ذرائع کے حوالے […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور انکی اہلیہ کورونا کا شکار‎

اسلام آباد (پی این آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اوران کی اہلیہ سرینا عیسیٰ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے اعلامیے میں کہاگیا ہے کہ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اوران کی اہلیہ کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ […]

مون سون کا تیسرا سپیل ملک میں کب داخل ہوگا؟ گرمی کے ستائے پاکستانیوں کے چہرے کھل اٹھے

لاہور(پی این آئی) مون سون کا تیسرا اسپیل آئند دو روز بعد ملک میں داخل ہوگا جس پر کسانوں اور آبی ماہرین نے خوشی کا اظہار کیا ہے، بارش سے پانی کی بڑی قلت ختم ہوگئی ہے، بڑے ڈیموں میں پانی وافر مقدار میں موجود […]

معروف پاکستانی ماڈل کار حادثے میں جان کی بازی ہار گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان کی معروف ماڈل لارا مدھوال کار حادثے میں جان کی بازی ہار گئیں۔لارا مدھوال کے دوستوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر یہ افسوسناک خبر شیئر کی گئی ہے۔ ستائیس سالہ لارا گزشتہ روز لاہور سے ایبٹ آباد جا رہی […]

لندن میں افغان مظاہرین کا پاکستانی ہائی کمیشن پر حملہ

اسلام آباد (پی این آئی)لندن میں افغان مظاہرین نے پاکستان ہائی کمیشن پر حملہ کردیا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق لندن میں افغان مظاہرین نے ہائی کمیشن کے باہر ہنگامہ آرائی کی اور ہائی کمیشن آنے والے پاکستانیوں کو زدو کوب کیا۔ افغان مظاہرین […]