آزاد کشمیر انتخابات پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کارکنوں میں خونی تصادم ،2 شخص جاں بحق، 6 شدیدزخمی ہوگئے

مظفر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)آزاد جموں و کشمیر کے الیکشن میں بد نظمی کے متعدد واقعات پیش آئے ہیں جن کی شکایت الیکشن کمیشن کے پاس جمع کرا دی گئی ہے۔کوٹلی کے حلقہ ایل اے 12 چڑھوئی میں پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ سے دو افراد […]

سعودی وزیر خارجہ کا آئندہ ہفتے دورہ پاکستان کااعلان‎

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود آئندہ ہفتے پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ سعودی میڈیاکے مطابق حکومت پاکستان اور سعودی سفارتخانے کے عہدیداروں نے تصدیق کی ہے کہ سعودی وزیر خارجہ 27 جولائی کو ایک روزہ […]

پاکستان میں بھنگ کی کاشت کے باقاعدہ افتتاح کی تیاریاں، وزیر اعظم عمران خان کی خصوصی دلچسپی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں بھنگ ( انڈسٹریل ہیمپ) کی کاشت کا باقاعدہ افتتاح آئندہ ماہ اگست میں ہو گا، روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی سائنسی آرگنائزیشن پی سی ایس آئی آر اسے اپنی […]

میں نے اللہ کے حوالے کیا، میں نے اللہ کے حوالے کیا نور مقدم کی والدہ کے الفاظ نے سب کی آنکھیں نم کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد میں سابق سفارتکار کی صاحبزدای نور مقدم کو گزشتہ دنوں دفنا دیا گیا ۔ اس موقع پر ان کی والدہ کے الفاظ نے سب کی آنکھوں کو نم کر دیا ۔ بی بی سی اردو کی رپورٹ کے مطابق […]

وزیراعظم سمیت اہم ملٹری و سیاسی شخصیات کی جاسوسی، وزیراعظم عمران خان نے بھارت کو سبق سکھانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) بھارت نے سائبرجاسوسی کے ذریعے پاکستان کی سلامتی پر حملہ کیا، وزیراعظم، ملٹری شخصیات سمیت اہم سینئر لوگوں کی جاسوسی کی گئی، وزیراعظم عمران خان نے بھارت کے خلاف سخت ایکشن لینے کا اعلان کر دیا- تفصیلات کےمطابق وزیراعظم عمران […]

متحدہ عرب امارات نے پاکستان کیلئے بڑی امداد کا اعلان کر دیا

دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات مسلم ممالک کو مالی امداد دینے میں ہمیشہ پیش پیش رہا ہے۔ رمضان المبارک کے مہینے میں بھی امارات نے پاکستان سمیت درجنوں ممالک کے غریب باشندوں کو کروڑوں درہم مالیت کے راشن بیگ بھجوائے تھے جن میں آٹا […]

نور مقدم قتل کیس، پولیس نے مزید اہم گرفتاریاں کر لیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قتل ہونے والی 27 سالہ نور مقدم کے کیس میں ملزم ظاہر جعفر کے والدین کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔اسلام آباد پولیس نے اس مقدمے میں سنیچر کی شب ملزم ظاہر […]

حکومت نے گھر گھر جاکر کورونا ویکسی نیشن کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد کی ہدایت پر محکمہ صحت نے 5 اضلاع میں گھر گھر جا کرکورونا سے بچاو¿ کی ویکسین لگانےکا اعلان کردیا۔ سیکرٹری صحت پنجاب سارہ اسلم کا کہنا ہےکہ یہ خصوصی ویکسینیشن مہم 10 اگست تک جاری […]

متحدہ عرب امارات جانے کے منتظر لوگوں کیلئے بری خبر، پروازوں پر پابندی میں مزید توسیع کر دی گئی

ابوظبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات حکومت کی ہدایات کی روشنی میں پاکستان، بھارت ، بنگلہ دیش اور سری لنکا سے دبئی کے لیے پروازوں پر پابندی میں 28 جولائی تک مزید توسیع کردی گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں ایئر […]

نوازشریف کی افغان مشیرسے ملاقات سے پاکستان کو کیا نقصان ہوا؟ مشیر قومی سلامتی بھی میدان میں آگئے

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم کے مشیربرائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی افغان سلامتی کونسل کے مشیر حمد اللہ محب سے ملاقات کے بعد پاکستان کے خلاف نیا پروپیگنڈا شروع ہوگیا ہے، حمد اللہ محب، امراللہ صالح فرنٹ […]