آزاد کشمیر انتخابات: تحریک انصاف کو 12حلقوں میں برتری حاصل ہو گئی، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو کتنے حلقوں میں لیڈ حاصل ہے؟ بڑی خبر آگئی

مظفر آباد (پی این آئی)آزاد کشمیر قانون سازا اسمبلی کے انتخاب میں تحریک انصاف 12حلقوں میں آگے، پاکستان پیپلز پارٹی اور ن لیگ کو 4، 4 حلقوں میں برتری حاصل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر الیکشن کے 4حلقوں میں مسلم لیگ ن اور4ہی […]

عمران خان کشمیر کا الیکشن جیت گئے تو ہم دھاندلی زدہ نتائج قبول نہیں کریں گے، دھمکی دیدی گئی

جنوبی وزیر ستان (پی این آئی) اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر عمران خان کشمیر کا الیکشن جیت گئے تو ہم دھاندلی زدہ نتائج قبول نہیں کریں گے، حکومت کی عوامی پذیرائی کا یہ […]

نواز شریف کی افغان مشیر برائے قومی سلامتی سے ملاقات کروانے والا کون سا ملک نکلا؟ تہلکہ خیز انکشافات

لندن (پی این آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف کی افغانستان کے مشیر برائے قومی سلامتی حمد اللہ محب سے ملاقات ایک عرب ملک نے کروائی۔نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف اور مشیر افغان قومی سلامتی حمداللہ محب کی ملاقات مشرق وسطیٰ کے ایک مسلمان […]

آزاد کشمیر الیکشن: خوفناک سانحہ پیش آگیا، الیکشن ڈیوٹی پر معمور چار فوجی جوان شہید، چار زخمی

مظفر آباد (پی این آئی )آزاد کشمیر میں الیکشن ڈیوٹی پر مامور پاک فوج کے اہلکار گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے شہید ہو گئے ۔صحافی وسیم عباسی نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر )کا حوالہ […]

آزاد کشمیر الیکشن، ن لیگی امیدوار نے بھارت سے مدد مانگنے کی دھمکی دیدی

مظفر آباد(پی این آئی )آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے الیکشن میں حلقہ ایل اے 35 جموں 2 (گوجرانوالہ) سے مسلم لیگ ن کے امیدوار اسماعیل گجر نے دھمکی دی ہے کہ اگر انتظامیہ نے بات نہ سنی تو مدد کے لیے بھارت کو […]

ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم ترین رہنما حکومتی صفوں میں شامل

لاہور(پی این آئی ) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور صوبائی جنرل سیکرٹری سینیٹر کامل علی آغا سے پی پی 164 سے معروف سیاسی شخصیات نے ن لیگی امیدوار پنجاب اسمبلی چودھری زین شوکت ڈگراں کی سربراہی میں ملاقات کی اور پاکستان مسلم لیگ ۱ […]

آزاد کشمیر الیکشن: پولنگ کا عمل مکمل، ایل اے7کے تین پولنگ سٹیشنز میں تحریک انصاف کے امیدوار کی برتری

مظفر آباد (پی این آئی )آزاد کشمیر میں ہونے والے عام انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل مکمل ہو گیاہے جس کے بعد ووٹو ں کی گنتی کا مرحلہ جاری ہے ،ایل اے 7 کے تین پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے […]

کشمیر انتخابات، آج کا انتخاب عمران خان کے نئے کشمیر کے نام انشااللہ، فواد چودھری

اسلام آباد (اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ‏آزاد کشمیر میں انتخابات مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کے خوابوں کو جلا بخشتے ہیں۔ اتوار کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ایک دن پورے کشمیر کے لوگ […]

آزاد کشمیر انتخابات پی ٹی آئی کے جھنڈوں والی گاڑی میں پولنگ بوتھ پر کیا چیز لائی گئی ؟ حامد میر نے ویڈیو شیئر کر دی ،تہلکہ مچ گیا

اسلام آباد(پی این آئی )سینئر صحافی حامد میر نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کر دی ہے جس میں مہران گاڑی پر پاکستان تحریک انصاف کے جھنڈے لگائے گئے ہیں جبکہ اس گاڑی سے پولنگ کا سامان اتارا جارہاہے ۔ اس حوالے سے حامد میر […]

صوبائی حکومت کا بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان

کراچی(پی این آئی) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ میں سیاسی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عام انتخابات سے قبل ہی سندھ میں بلدیاتی انتخابات […]

آزادکشمیرانتخابات میں دھاندلی ۔۔ پیپلز پارٹی کا اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)آزاد جمو ںو کشمیر میں الیکشن کے نتائج میں تبدیلی کی صورت میں پیپلز پارٹی نے اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے اعلان کیا ہے کہ اگر آزادجموں وکشمیر الیکشن کے نتائج […]

close