آزاد کشمیر الیکشن تحریک انصاف کی ریلی پر فائرنگ، اہم رہنما زخمی

اسلام آباد (پی این آئی)آزاد کشمیر انتخابات کے سلسلے میں نکالی گئی پی ٹی آئی کی ریلی پر فائرنگ ،3 افراد زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق فائرنگ پی ٹی آئی رہنما عارف مغل کی قیادت میں نکالی جانے والی ریلی پر کی گئی۔ فائرنگ […]

کشمیریوں کی مقبول ترین جماعت اورپسندیدہ لیڈرکون سا ہے ؟ آزاد کشمیر الیکشن سے قبل عوامی ر حجان پر مبنی سروے رپورٹ جاری

اسلام آباد (اے پی پی)گیلپ سروے آف پاکستان نے آزاد کشمیر الیکشن سے قبل عوامی ر حجان پر مبنی سروے رپورٹ جاری کردی جس میں پاکستان تحریک انصاف کشمیریوں کی سب سے مقبول جماعت اور وزیراعظم عمران خان پسندیدہ ترین لیڈر قرار پائے ہیں، جبکہ […]

نواز شریف کی افغانستان میں ”را ”کے سب سے بڑے حلیف حمداللہ محب سے ملاقات ،فواد چوہدری کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ نواز شریف کو پاکستان سے باہر بھیجنا اس لئے خطرناک تھا کہ ایسے لوگ بین الاقوامی سازشوں میں مددگار بن جاتے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ نواز شریف کی افغانستان […]

پی ٹی آئی کی حمایت پر سابق امیر جماعت اسلامی عبدالرشید ترابی کو پارٹی سے نکال دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کے امیدوار کے حق میں دستبردار ہونے پراپنے سابق امیر و رکن قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی کی بنیادی رکنیت منسوخ کردی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق […]

انور مقصود نے اسد عمر کو بہترین اداکار اور شیخ رشید کو بہترین کامیڈین قرار دے دیا

کراچی(این این آئی) معروف مصنف، مزاح نگار، ادیب، شاعر اور دانشور انور مقصود نے اسد عمر کو بہترین اداکار اور شیخ رشید کو بہترین کامیڈین قرار دیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے میزبان نے گزشتہ روز اپنے پروگرام کی چند مختصر جھلکیاں سوشل میڈیا پر […]

مفت شناختی کارڈکی فراہمی، وفاقی وزیر داخلہ بنتے ہی شیخ رشید نے عوام کو خوشخبری سنادی

جنگ کرنی ہے یا امن کرنا ہے؟ فیصلہ کشمیریوں کے حکم پر کریں گے

مظفرآباد ( پی این آئی ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جنگ کرنی ہے یا امن کرنا ہے؟، فیصلہ کشمیریوں کے حکم پر کریں گے۔ آزاد کشمیر کے دارالحکومت میں جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے صاحبزادے کی شادی کی تقریب کی بلاول بھٹو کو دعوت

راولپنڈی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے صاحبزادے کی شادی کی تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو دعوت نامہ ارسال کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے اس تقریب میں چیدہ چیدہ […]

مودی کی کامیابی کی دعا کرنے والے بھٹو کو غدار کہہ رہے ہیں، ہم 25 جولائی کو جواب دیں گے، بلاول بھٹو کا باغ میں پرجوش خطاب

باغ (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایک گنڈہ وزیر کشمیر آیا تھا کہتا ہے بھٹو غدار ہے ہم انشااللہ ان کو 25 جولائی کو جواب دیں گے پچیس جولائی کو ان سے حساب لیا جائے گا۔ […]

افغانستان سے انخلا کے بعد امریکی فوج نے عراق میں موجودگی کی وجہ بھی بتادی

واشنگٹن ( پی این آئی ) امریکی محکمہ خارجہ نے عراق میں تاحال موجودگی کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ عراق میں امریکی افواج کی موجودگی عراقی حکومت کی درخواست کے باعث ہے ۔العربیہ کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کا کہنا ہے […]

آزاد کشمیر الیکشن: پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، چار امیدواروں پر نا اہلی کی تلوا لٹگ گئی

مظفر آباد(پی این آئی)ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر نے آزاد کشمیر کے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چار امیدواروں کو نااہل قرار دینے کی سفارش کی ہے۔تفصیلات کے مطابق ان امیدواروں نے پابندی کے باوجود وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈا پور […]