شیخو پورہ (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے مقامی عہدیدار نے برطانوی نژاد خاتون کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ برطانوی نژاد خاتون عالیہ جیلانی نے پولیس کو دی گئی درخواست میں الزام عائد […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے دہشت گردی سے متعلق بے بنیاد الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے پاکستان پر […]
کابل (پی این آئی) طالبان نے جلال آباد میں پاکستان کے قونصل خانے کے باہر لگی خار دار تاریں ہٹادیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق طالبان کی جانب اتوار کے روز ملک کے مختلف شہروں میں سڑکوں پر کھڑی کی گئی رکاوٹیں ہٹانے کا کام کیا […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ صنم چوہدری نے کیا شوبر انڈسٹری کو خیرباد کہ دیا، گزشتہ دنوں صنم نے ایک مبہم پوسٹ شیئر کی تھی جس میں بتایا گیا تھا کہ میرے گھر والوں نے میرے فیصلے کی […]
کابل (پی این آئی) افغانستان کے طاقتور گروپ نے 15 اگست کو اقتدار پر قبضے کے بعد سے اب تک افغانستان بھر سے دو ہزار افراد کو گرفتار کیا ہے۔امارت اسلامی کے عربی ٹوئٹر ہینڈل پر گرفتار افراد کے حوالے سے اعداد و شمار جاری […]
خیرپور(پی این آئی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی حکومت جلد آرہی ہے،نوکریوں سے نکالے گئے ملازمین کو بحال کرینگے,عمران خان عوام سے ان کے انسانی، جمہوری اورمعاشی حقوق چھیننا چاہتا ہے,عوام کو مہنگائی کی سونامی میں ڈبو […]
اسلام آباد (پی این آئی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹربہار2021 کے اے ٹی ٹی سی ، نان کریڈٹ کورسز/سرٹیفیکیٹ اِن لٹریسی اینڈ نان فارمل ایجوکیشن ، میٹرک ، آئی کام ، ایف اے، ایف ایس سی پروگرامز کے فائنل امتحانات ملک بھر میں ایک […]
کراچی(آئی این پی)صوبہ سندھ میں کرونا وائرس کے ایس او پیز کے حوالے سے نیا حکم نامہ جاری کردیا گیا، مشروط صورتوں میں ان ڈور اور آئوٹ ڈور ڈائنگ کی اجازت دی گئی ہے، کراچی اور حیدر آباد میں تجارتی سرگرمیاں رات 8بجے تک جاری […]
باجوڑ(پی این آئی ) افغان سرحد سے دہشتگردوں کا پاک فوج کی چوکی پر حملہ، پاک فوج کے 2جوان شہید،جوابی کارروائی میں پاک فوج نے3 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک افغان بارڈر پرفوجی چوکی پر حملے پر 3 دہشتگردمارے گئے […]
اسلام آباد(پی این آئی )مفتاح اسماعیل نے ن لیگ کو خیرباد کہہ دیا؟ نجی ٹی وی نے بڑی خبر بریک کر دی… پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف سے سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے ملاقات کی۔شہبازشریف سے […]
ایڈن برگ(پی این آئی)اسکاٹ لینڈ میں ایک خاندان کو اپنے بچوں کی دیکھ بھال کرنے والی پیشہ ور آیا درکار ہے، جس کے لئے وہ بھاری بھر کم تنخواہ دینے لئے تیار ہیں، مگر کوئی بھی اس نوکری کے لئے تیار نہیں ہے، وجہ جان […]