بجلی سے چلنےوالی سستی اور کم خرچ بائیک متعارف کروا دی گئی

کراچی(پی این آئی)کراچی میں الیکٹرک بائیک کو متعارف کرادیا گیاہےجو کہ کم خرچ اور بالا نشین ہے ۔ یہ موٹرسائیکل مکمل طور پر بجلی سے چلتی ہے۔اس الیکٹرک بائیک میں انجن کی جگہ پر ایسی موٹر نصب کی گئی ہے جو کہ انجن کا کام […]

بلاشبہ سعودی عرب میں انسان انمول ہے، ہسپتال میںمریضہ کو 21لاکھ ڈالرز کا قیمتی ترین انجیکشن مفت لگا دیا گیا

ریاض (پی این آئی) سعودی شہری مساعد الشہرانی نے کہا ہے کہ کنگ فیصل اسپیشلسٹ ہسپتال نے اپنے یہاں زیر علاج میری بچی کو80لاکھ ریال کا ایک انجکشن مفت فراہم کیا ہے۔بچی کے والد نے بتایا کہ ان کی بچی عضلات کے موروثی مرض میں […]

ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، چائلڈ پورنو گرافی اور ہم جنس پرستی میں ملوث پورا گینگ گرفتار

لاہور(پی این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے کے سائبر کرائم ونگ نے چائلڈ پورنو گرافی اور ہم جنس پرستی میں ملوث پورا گینگ گرفتار کر لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا ایپ بلیوڈ میں ہم جنس پرستوں کی بڑی تعداد کا تعلق لاہور اور پنجاب کے دیگر […]

ڈرون حملہ، کابل ائیرپورٹ پر حملہ کرنے کیلئے آنے والا حملہ آور مار دیا گیا

کابل(پی این آئی) امریکی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے کابل میں داعش کے کار سوار خود کش بمبار پر ڈرون حملہ کیا ہے جو کہ کابل ایئرپورٹ کو نشانہ بنانا چاہتا تھا۔امریکی فوج کے سینٹرل کمانڈ کے ترجمان بل اربن کے مطابق امریکی […]

مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ! پاکستان نے تین میڈلز حاصل کر لیے

بشکک (پی این آئی )مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ! پاکستان نے تین میڈلز حاصل کر لیے.. پاکستان نے کرغزستان میں ہونے والی مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔تفصیلات کے مطابق چیمپئن شپ میں شاہزیب خان نے گولڈ میڈل […]

برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے کیوں نہیں نکالا؟ بالآخر پاکستانیوں پر سفری پابندیوں کی وجوہات سامنے آگئیں

لندن(پی این آئی)برطانیہ کی جانب سے اپ ڈیٹ ٹریول لسٹ میں پاکستان کے بدستور ریڈلسٹ میں ہونے کے پیچھے چھپی وجوہات منظر عام پر آگئیں۔برٹش ہیلتھ منسٹر لارڈ جیمز بیتھنل کی جانب سے رکن پارلیمنٹ یاسمین قریشی کو لکھے گئے خط کی تفصیلات حاصل کر […]

افغانستان میں امن قائم رکھنے کیلئے دنیا بھر کے عیسائیوں سے روزہ رکھنے کی اپیل کر دی گئی

ویٹی کن سٹی(پی این آئی )افغانستان میں امن قائم رکھنے کیلئے دنیا بھر کے عیسائیوں سے روزہ رکھنے کی اپیل کر دی گئی… کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے افغانستان کی موجودہ صورتحال پر دنیا بھر کے عیسائیوں سے روزہ رکھنے کی اپیل […]

امریکا کا کابل میں فضائی حملہ، نشانہ کس کو بنایا گیا؟ نئی حکومت کا موقف بھی آگیا

کابل (پی این آئی) امریکہ نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایئر پورٹ کے قریب فضائی حملے میں خود کش حملہ آور کو ہلاک کردیا۔نئی حکومت کا کہنا ہے حملہ آور کابل ایئر پورٹ کو نشانہ بنانا چاہتا تھا۔امریکی خبر ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس (اے […]

دو شہر جہاں لاک ڈائون میں توسیع کا فیصلہ کر لیا گیا

کراچی (پی این آئی) محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے صوبے میں کورونا ایس او پیز سے متعلق نیا حکم جاری کردیاگیا جس کے مطابق کراچی اورحیدرآبادمیں سمارٹ لاک ڈاون 15ستمبرتک بڑھادیاگیا ہے اور دونوں اضلاع میں کاروباری سرگرمیاں 8 بجے تک کھلی رکھنے کی […]

وہی ہوا جس کا ڈر تھا، کابل ائیرپورٹ کی حدود میں خوفناک دھماکہ

کابل (پی این آئی )افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع حامد کرزئی انٹر نیشنل ائیر پورٹ کے قریب زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی تصدیق نہیں کی گئی […]

نامناسب لباس میں اذان دینے پر موذن معطل واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی

کویت سٹی (پی این آئی)کویت میں وزارت اوقاف نے بلاک 1 کے علاقے الرحاب میں عبداللہ بن جعفر مسجد کے موذن کو معطل کرکے اس کے خلاف کارروائی شروع کی ہے۔ موذن پر الزام ہے کہ اس نے شارٹس پہن کر نماز کے لیے اذان […]