ملک کے اکثر علاقوں میں موسلا دھار بارشیں! گرمی سے بے حال شہریوں کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز کشمیر، خیبر پختو نخوا،اسلام آباد ، پنجاب ،گلگت بلتستان اورشما ل مشرقی بلوچستان میں تیزہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران چند مقامات پرموسلادھار بارش کی بھی توقع ۔ ملک کے دیگرعلاقوں میں […]

31اگست کے بعد امریکا نے افغانستان میں حملہ کرنے کی کوشش کی توہم چھوڑیں گے نہیں، افغانستان کی نئی حکومت کا واضح اعلان

کابل(پی این آئی)31اگست کے بعد امریکا نے افغانستان میں حملہ کرنے کی کوشش کی توہم چھوڑیں گے نہیں، افغانستان کی نئی حکومت کا واضح اعلان افغان کی نئی حکومت کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہاہے کہ 31 اگست کے بعد امریکا کو […]

بھارت میں جمہوریت زوال کا شکار، گلوبل ڈیموکریسی انڈیکس میں تنزلی

نئی دہلی(پی این آئی) گزشتہ 6 سالوں میں بھارت کی گلوبل ڈیموکریسی انڈیکس میں 26 درجے تنزلی دیکھنے میں آئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اکانومسٹ انٹیلیجنس یونٹ کے جاری کردہ اعداد و شمارمیں بتایاگیاکہ گلوبل ڈیموکریسی انڈیکس میں بھارت 27 ویں سے 53 ویں درجے پر […]

افغانستان کی نئی حکومت نے پوری کابینہ کا اعلان کرنے کی تاریخ بتا دی

کابل(پی این آئی) ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے امریکی ڈرون حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکا کو حملے سے پہلے ہمیں اطلاع دینی چاہیے تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ ایک ہفتے کے اندر پوری کابینہ […]

کان کھول کر سن لو، ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین نے مولانا طارق جمیل کا بیان شئیر کردیا

اسلام آباد (پی این آئی ) ’سن لو سب کان کھول کر،شوہر کا کام کرنا ، اُس کی روٹی پکایا یا اس کے خاندان کے کام کرنا بیوی کافرض نہیں‘، پاکستانی اداکارہ نادیہ حسین نے اپنے بیان کے حوالے سے مولانا طارق جمیل کا ویڈیو […]

امریکا نے کابل میں موجود سی آئی اے کا آخری ایگل بیس بھی مکمل طور پر تباہ کر دیا

واشنگٹن(پی این آئی) امریکا نے کابل پرنئی حکومت کے کنڑول کے بعد وہاں موجود امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے زیر استعمال آخری ایگل بیس پر موجود ساز وسامان کو تباہ کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی حکام نے بتایا کہ کابل ہوائی اڈے […]

پولیس نے صوبائی وزیر کے زیر استعمال جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑی پکڑلی

لاہور (پی این آئی ) پولیس نے وزیر بلدیات پنجاب میاں محمود الرشید کے زیراستعمال جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑی پکڑلی۔ ڈرائیور لیاقت علی کو گرفتار کرکے گاڑی تحویل میں لے لی گئی ہے، گاڑی پر ریجنل پولیس آفیسر شیخوپورہ کی سرکاری گاڑی کا نمبرلگا […]

مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے ایک اور نائن الیون سے دنیا کو خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف کا کہنا ہے کہ اگر طالبان سے رابطہ نہ کیا اور افغانستان کو تنہا چھوڑا تو ایک اور نائن الیون ہوسکتا ہے۔غیر ملکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں معید یوسف کا […]

میٹرو بس سروس دوسرے روز بھی معطل، مسافر شدید پریشانی کا شکار

لاہور (پی این آئی)میٹرو بس سروس دوسرے روز بھی معطل، مسافر شدید پریشانی کا شکار.. پنجاب کے دارالحکومت میں چلنے والی میٹرو بس کے ڈرائیورز نے دوسرے روز بھی گاڑیاں چلانے سے انکار کردیا۔ میٹرو بس سروس کے ڈرائیورز اور ملازمین نے دوسرے روز بھی […]

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے ہو جائیں ہوشیار، موٹر وے اور ہائی ویز پو لیس نے بڑا فیصلہ کرلیا

لاہور(پی این آئی) موٹر وے اور ہائی ویز پو لیس کا کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کے بغیر سفر پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔موٹروے پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ 15 ستمبر کے بعد ویکسین سرٹیفکیٹ کے بغیر کوئی بھی مسافر موٹروے اور […]

سردار عبد القیوم نیازی نے وزیر اعظم ہاوس کے دروازے عوام کیلئے کھلے رکھنے کا فیصلہ کر لیا

مظفر آباد (پی این آئی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے وزیر اعظم ہاوس کے دروازے عوام کیلئے کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ،وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر ہفتے میں دو روز عوامی وفود سے ملاقاتیں کریں گے۔وزیراعظم آزاد جموں و […]