پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کی خوشخبری سنا دی گئی… آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوادی ہے۔ اوگر کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں […]

ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری، جنوبی پنجاب اور سندھ میں بھی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)اس وقت لوپریشرکی وجہ سے انڈیا کہ مختلف حصوں میں بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے اور اسی وجھ سے کل سے لیکر آج تک ملک کے شمالی حصوں میں بھی وقفے وقفے سے بارشیں ہورہی ہیں اب کل تک […]

جہانگیر ترین کے حمایتی اراکین اسمبلی پر بجلیاں گرانے کا فیصلہ، پی ٹی آئی کی سینئر قیادت نے دبنگ فیصلہ کر لیا

لاہور ( پی این آئی ) ترین گروپ کی حمایت کرنے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مشکل میں پڑ گئے ہیں۔معروف صحافی نعیم اشرف کی رپورٹ کے مطابق جہانگیر ترین گروپ کے مزید 13 ارکان وزیراعظم سے معافی کی کوششیں کر رہے ہیں۔ ارکان […]

ڈالر 172کا ہو نے کا امکان، معاشی ماہرین کی پیشنگوئی نے ہلچل مچاد ی

کراچی( پی این آئی) ڈالر ریٹ 172 روپے تک جانے کی پیشگوئی کر دی گئی۔ ماہر معاشی امور ڈاکٹر قیس اسلم نے کہا ہے کہ پاکستان میں مافیا مال بنا رہا پے۔تجارتی خسارہ 20 ڈالر سے زائد ہے ، اس کے لیے فارن کرنسی خریدنا […]

پیپلزپارٹی کے بعد ن لیگ بھی استعفوں سے کترانے لگی، پی ڈی ایم اجلاس میں تحفظات کا اظہار

لاہور ( پی این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن بھی پارلیمنٹ سے استعفیٰ دینے سے کترانے لگی ہے۔معروف صحافی نعیم اشرف کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم کے اجلاس میں اسمبلیوں سے استعفوں پر ن لیگ نے تحفظات […]

کابل میں امریکی فوج کا ڈرون حملہ، ایک ہی خاندان کے دس افراد جاں بحق، بچے بھی شامل، نمازجنازہ کے موقع پر رقت آمیز مناظر

کابل (پی این آئی) امریکہ کی جانب سے افغانستان کے دارالحکومت میں گزشتہ روز کیے گئے ڈرون حملے میں بچوں سمیت 10 عام شہری مارے گئے۔ جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز امریکہ نے کابل […]

غریب پاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں، آٹے کا 20کلو کا تھیلا مزید مہنگا

لاہور(پی این آئی ) غریب پاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں، آٹے کا 20کلو کا تھیلا مزید مہنگا… حکومت اور فلور ملز مالکان کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے جس کے باعث صوبائی دارالحکومت میں آٹے کا20کلو کا تھیلا مزید مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ تین روز […]

سونا مہنگا اور مہنگا، فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا

کراچی(پی این آئی )سونا مہنگا اور مہنگا، فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا… ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 350 روپے اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 11 […]

نور مقدم کیس، عدالت کا ظاہر جعفر سے متعلق تہلکہ خیز فیصلہ آگیا

اسلام آباد ( پی این آئی) اسلام آباد میں قتل ہونے والی نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6 ستمبر تک توسیع کر دی گئی ، ملزم کو عدالت کے روبرو پیش نہیں کیا گیا۔ظاہر جعفر کو 14 […]

کابل ائیرپورٹ پر راکٹ حملے

کابل(پی این آئی)سکیورٹی ذرائع اور عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ پیر کی صبح کابل ایئرپورٹ پر متعدد راکٹ فائر کیے گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ راکٹ ایسے وقت میں فائر کیے گئے جب امریکہ کو اپنے فوجیوں کا انخلا مکمل کرنے میں 48 گھنٹے […]