واشنگنٹن(پی این آئی)امریکی جریدے نے بھارت کا گھنائونا چہرہ بے نقاب کر دیا۔۔۔امریکی جریدے فوربز نے ایک دفعہ پھر بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا ہے۔امریکی جریدے کے مطابق بھارت نے امریکی کمپنی سے ٹیکنالوجی لیکر پاکستان اورچین کی جاسوسی کی۔ بھارت نے ایگزوڈس […]
