برطانیہ کی جانب سے نام ریڈ لسٹ سے نکلتے ہی پی آئی اے نے دو برطانوی شہروں کیلئے پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)برطانیہ کی ریڈ سے پاکستان کا نام خارج، پی آئی اے کا برطانیہ کے 2 شہروں کیلئے پروازیں چلانے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق 5 ماہ سے سخت سفری پابندیوں کی وجہ سے برطانیہ واپس جانے سے قاصر پاکستانیوں کیلئے پی […]

پنجاب، سندھ ، خیبرپختونخوا یا بلوچستان؟ کس صوبائی حکومت کی کارکردگی بہترین ہے؟ تازہ ترین گیلپ سروے میں عوام کا فیصلہ

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان حکومت کارکردگی اور ترقیاتی عمل میں دیگر تین صوبوں سے آگے چلا گیا ۔گیلپ سروے کے مطابق اس وقت پنجاب میں 41 فیصد لوگ بزدار حکومت کی کارکردگی سے مطمئن ہیں جبکہ 59 فیصد ناراض ہیں، خیبرپختونخوا میں 63 فیصد […]

فضائی سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری، وہ ائیرلائن جس نے ٹکٹوں پر 50فیصد رعایت کا اعلان کر دیا

دبئی (پی این آئی) اتحاد ایئرویز نے ٹکٹوں پر 50 فیصد رعایت دینے کا اعلان کردیا ہے، ٹکٹوں پر رعایت مال آف دبئی میں قائم پاپ اپ اسٹینڈ سے ٹکٹ خریدنے پر دی جائے گی،اسٹینڈ عام دنوں میں صبح دس بجے سے رات دس بجے […]

پشاور سے کراچی تک بذریعہ روڈ نان اسٹاپ سفر ممکن، ایک اور طویل موٹروے بنانے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) اب پشاور سے کراچی تک بذریعہ روڈ نان اسٹاپ سفر ممکن ہو جائے گا، سکھر حیدرآباد موٹر وے منصوبہ نجی شعبے کی شراکت سے بنانے کی منظوری دیدی گئی، 306 کلومیٹر طویل موٹروے ڈھائی سال میں تعمیر کی جائے گی۔ […]

شناختی کارڈز اب موبائل فون پرحاصل کریں، نادرا نےایک اور بڑی سہولت متعارف کروادی

واشنگٹن (پی این آئی) نادرا نے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے بڑی سہولت متعارف کروادی۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں چیئرمین نادرا طارق ملک نے پاکستانی سفارتخانے میں نادرا کے دفتر کا افتتاح کیا۔ اور اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چئیرمین نادرا طارق ملک نے […]

خصوصی فلائـٹ آپریشن، پی آئی اے کا طیارہ کونسے ملک پہنچ گیا؟ واٹر کینن سیلوٹ دیا گیا

دمشق(پی این آئی)اربعین کے لیے خصوصی فلائٹ آپریشن کی پہلی فلائٹ دمشق پہنچنے پر پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کو واٹر کینن سیلوٹ دیا گیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ائیر لائن نے اربعین کے لیے خصوصی فلائٹ آپریشن شروع کردیا ہے۔ دمشق کیلئے خصوصی […]

60روپے کلو ملنے والی چینی 110روپے کی ہو گئی، آٹے اور گھی کی قیمتوں میں بھی اضافہ

کراچی (پی این آئی) ادارہ شماریات کی رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ موجودہ حکومت میں آٹے، گھی اور چینی کی قیمتوں میں تقریبا 50 فیصد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔رپورٹ کے مطابق اگست 2018 میں 60 روپے فی کلو ملنے والی چینی […]

دس ہزار سے زائد بجلی کے بلوں پر نیا ٹیکس لاگو کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے نان فائلرز کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کیلئے آرڈیننس جاری کردیا ہے، ٹیکس کی غلط معلومات دینے پر لاکھوں روپے جرمانہ اور قید ہوگی، نان فائلر کے ٹیلی فون اور بجلی کنکشن بھی منقطع ہوسکیں گے۔ ذرائع کے مطابق […]

پارٹی رہنمائوں کیخلاف بیان دینا جاوید لطیف کو مہنگا پڑا، اپنی ہی جماعت نے بڑا جھٹکا دیدیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے سینئر رہنماء جاوید لطیف کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے، جاوید لطیف سے ٹی وی انٹرویو پر جواب طلب کیا گیا ہے، ٹی وی پروگرام میں شہبازشریف سے متعلق بیان پر7 دن میں جواب دیا جائے۔ […]

جہاں سے چلے تھے وہیں واپس آکھڑے ہوئے، نیوزی لینڈ کی جانب سے دورہ منسوخی پر نواز شریف بھی برہم

لندن (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے نیوزی لینڈ ٹیم کے دورہ منسوخی پر اپنے ردعمل میں کہا کہ جہاں سے چلے تھے وہیں واپس آکھڑے ہوئے، نیوزی لینڈ ٹیم نے سکیورٹی خدشات کے باعث دورہ […]

پیپلزپارٹی چھوڑنے والے اہم رہنما کی پارٹی میں واپسی، مرکزی رہنمائوں نے خوش آمدید کہہ دیا

اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما اور نوشہرہ سے سابق ممبر قومی اسمبلی انجنئیر طارق خٹک نے ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کردیا ہے ،واضح رہے کہ اس سے قبل طارق خٹک پیپلز پارٹی چھوڑ کر جمعیت […]

close