افغانستان میں دنیا کے سب سے بڑے سونے کے ذخائر کی تلاش کا کام شروع کر دیا گیا

کابل (پی این آئی) افغانستان میں موجود اہم اور دنیا کے سب سے بڑے سونے کے ذخائر ’ بیکٹرین ٹریژر ’ کی تلاش کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔افغانستان میں ثقافتی کمیشن کی نائب سربراہ احمد اللہ واثق کا کہنا ہے کہ اگر اس […]

’پاکستان محفوظ ترین ملک ہے‘غیر ملکی کرکٹر پاکستان کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہوئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین سیریز سکیورٹی خدشات کے باعث منسوخ ہوگئی ہے۔ترجمان پی سی بی کے مطابق آج نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے آگاہ کیا ہے کہ انہیں سیکورٹی کے حوالے سے الرٹ کیا گیا ہے اس لئے […]

نیوزی لینڈ کی جانب سے دورہ منسوخ کرنا کس کی ناکامی ہے؟ شیخ رشید استعفے سے متعلق سوال پر صحافی کیخلا ف پھٹ پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان اور نیوزی لینڈ سیریز منسوخ ہونے کے معاملے پر وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم کو مکمل طور پر سکیورٹی فراہم کی ۔نیوزی لینڈ کی ٹیم کی سیکیورٹی کے لیے ایس ایس جی […]

پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری، برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سےخارج کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سفری پابندیاں ختم، برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے خارج کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ایک بڑی سفارتی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ پاکستان کے مسلسل دباو کے بعد بالآخر برطانوی حکومت نے سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ […]

افغان حکومت کی جانب سے پنجشیر فتح کرنے کے بعد آبادی علاقہ خالی کر گئی

کابل(پی این آئی) افغانستان پر قبضے میں طالبان کو صرف پنج شیرمیں کسی حد تک مزاحمت کاسامنا کرنا پڑا۔ پورے افغانستان پر بغیر کسی مزاحمت کے چند دنوں میں قابض ہونے والے طالبان کو پنج شیر پر قبضہ کرنے میں بھی چند دن ہی لگے […]

وضاحت کریں کس کی کال پر یہ دورہ منسوخ کیا گیا؟ نیوزی لینڈ کی جانب سے دورہ منسوخی کے بعد مطالبہ کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے نیوزی لینڈ کی جانب سے دورہ پاکستان کی اچانک منسوخی پر شکوک و شبہات کا اظہار کردیا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ قابل بھروسہ ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ نیوزی […]

پانچ ماہ بعد ڈالر کی قدر میں کمی، سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان

کراچی(پی این آئی)اسٹیٹ بینک کی جانب سے ڈالر کی بے لگام اڑان کو روکنے کے لیے مداخلت کے باعث جمعرات کو ساڑھے 5 ماہ کے وقفے کے بعد انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی جس سے انٹر بینک مارکیٹ میں […]

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر، پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز کمی

کراچی(پی این آئی) فی تولہ سونے کی قیمت میں 200روپے کی کمی واقع ہوگئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 18ڈالر کی کمی سے 1761ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کو فی تولہ اور فی دس […]

نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان منسوخ! مریم نواز وزیراعظم عمران خان پر برس پڑیں، بڑا وعدہ یاد دلا دیا

لاہور (پی این آئی) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی طرف سے دورہ پاکستان اچانک منسوخ کیے جانے پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے نام لیے بغیر وزیر اعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔دورہ نیوزی لینڈ منسوخ ہونے کی […]

دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بالر نے پاکستان سے معافی مانگ لی

ولنگٹن(پی این آئی)پاکستان کا دورہ منسوخ ہونے پر نیوزی لینڈ کے فاسٹ باؤلر اور معروف کمنٹیٹر ڈینی مورسن نے معافی مانگ لی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ مجھے معلوم نہیں کیا ہوا مگر اس پر بہت […]

نیوزی لینڈ کی جانب سے دورہ منسوخ کرنے کے بعد انگلینڈ نے بھی دورہ پاکستان سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

لندن(پی این آئی)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے عین میچ کے وقت دورہ پاکستان منسوخ کرنے کے بعد انگلش کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے کہا ہے کہ ’وہ دورہ کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ آئندہ 24 سے […]

close