گھر کی لڑائی سیاسی جماعت میں آگئی، مریم نواز کا اپنے چچا شہباز شریف پر عدم اعتماد

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے آج اپنے چچا میاں شہباز شریف کے خلاف عدم اعتماد کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ میں ایک مہینے سے کہہ رہا […]

بابراعظم کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ؟ بابراعظم نے خود ہی خاموشی توڑ دی

راولپنڈی (پی این آئی ) قومی کرکٹ کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ ضرور ذہن میں ہے لیکن فی الحال نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز جیتنی ہے۔ راولپنڈی میں ورچوئل کانفرنس کے دوران بابراعظم کا کہنا تھا کہ پنڈی کرکٹ […]

سی پیک کا بیڑا غرق کر دیا گیا، چینی سفیر بھی پاکستانی حکومت سے ناخوش

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی کے چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے کہا ہےکہ چینی سفیر نے شکایت کی تین سال میں سی پیک کا بیڑا غرق کردیا گیا، سی پیک منصوبوں کی تکمیل سے متعلق منفی تاثرات جنم […]

حکومت نے غیر حاضر رہنے والے طلبا کو امتحانات میں پاس نہ کرنے کا فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی)حکومت کی جانب سے امتحانات میں میٹرک اور انٹر کے طلبا کو پاس کرنے کا معاملہ، امتحانات میں غیر حاضر طلبا کو پاس کرنے کے حوالے سے وضاحت پیش کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین انٹربورڈ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے […]

ترین گروپ کے 9 اراکین اسمبلی کی ن لیگ میں شمولیت کیلئے کوششیں، نواز شریف سے بھی رابطہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان سے معافی تلافی نہ ہونے پر پی ٹی آئی جہانگیر ترین کے گروپ کے رہنماؤں نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے رابطے شروع کر دئیے۔معروف صحافی نعیم اشرف بٹ کی رپورٹ کے مطابق ترین گروپ کے 9 ارکان […]

کنٹریکٹ ملازمین کیلئے بھی بڑی خوشخبری، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے کنٹریکٹ ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافہ کردیا، تنخواہوں میں اضافہ ایڈہاک ریلیف الاؤنس2021 کی مد میں کیا گیا، تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے […]

پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

نیویارک (پی این آئی) پاکستان میں پٹرول مزید مہنگا ہونے کا خدشہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی فی بیرل قیمت 3 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کی صورتحال تشویش […]

قیامت خیز گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، وہ شہر جہاں تاریخ کی تیسری گرم ترین رات ریکارڈ کی گئی

کراچی(پی این آئی) بارشوں کے باوجود قیامت خیز گرمی، ماہِ ستمبر میں کراچی کی تاریخ کی تیسری گرم ترین رات ریکارڈکی گئی، شہرِ قائد میں گزشتہ رات درجہ حرارت 30 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جمعرات کو دن کے وقت بھی درجہ […]

کنٹونمنٹ الیکشن، مسلم لیگ ن سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے والی جماعت بن گئی

لاہور (پی این آئی) کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات، مسلم لیگ ن مجموعی طور پر سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب۔ تفصیلات کے مطابق فافن کی جانب سے کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات کے نتائج سے متعلق اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔ فافن کی رپورٹ […]

عالمی مارکیٹ میں پام آئل اور خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ، پاکستان میں ڈالر مہنگا ہونے کی وجہ سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) معروف ماہر معیشت نے ملک میں مہنگائی کی شرح میں تشویش ناک اضافے کی وجوہات بتا دیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے معروف ماہر معیشت ڈاکٹر حفیظ پاشا کی جانب سے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے […]

close