وزیراعظم عمران خان نے دبے الفاظ میں دنیا سے افغانستان کی نئی حکومت کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں دیرپا امن کے لیے جامع حکومت ہونی چاہیے، تین لاکھ افغان فوج نے طالبان سے لڑائی نہیں کی، کیا پاکستان نے ان سے کہا وہ جنگ نہ لڑیں،پاکستان عالمی برادری کا […]

ن لیگ نے کنٹونمنٹ الیکشن میں کامیابی کیوں حاصل کی ؟ ن لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے ریاستی اداروں کی تعریف کر دی

سیالکوٹ(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ کےانتخابات میں حکومت نےووٹ خریدنےاوردھاندلی کی کوشش کی لیکن پاکستان کے ریاستی ادارے ان الیکشنز میں غیر جانبدار تھے،اسی وجہ […]

انا للہ وانا الیہ راجعون! اداکارہ حرامانی شدید صدمےسے دوچار ہو گئیں

کراچی(پی این آئی )اداکارہ حرا مانی کے والد سید فرخ جمال انتقال کرگئے۔حرا مانی کے شوہر اداکار سلمان شیخ المروف مانی نے سسر کے انتقال کی خبر دی۔انہوں نے بتایا کہ حرا مانی کے والد سید فرخ کا انتقال ہوگیا ہے اور ان کی نماز […]

جاوید لطیف کیخلاف کارروائی کیلئے کس نے نوازشریف پر دبائو ڈالا؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کو شوکاز نوٹس جاری کروانے کے لیے شہباز شریف نے خود نواز شریف سے بات کی۔جاوید لطیف کے خلاف کارروائی کے لئے پارٹی کے بعض رہنماؤں کا دباؤ بھی تھا۔ جاوید لطیف اور بعض […]

پی ٹی آئی کی حکومت کو اب ہر قیمت پر جانا ہو گا، ن لیگ نے طبل جنگ بجا دیا، ن لیگ مقبول ترین جماعت بن گئی

نارووال (پی این آئی)مسلم لیگ ن کے مرکزی جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت کی نا اہلی اور ناقص پالیسوں کی وجہ سے عوام تنگ آ چکے ہیں، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کو اب ہر قیمت پر جانا […]

پاکستان کے جے ایف17 تھنڈر طیاروں کی دنیا بھر میں دھوم، ایک اور ملک نے خریدنے کی خواہش کر دی

ااسلام آباد(پی این آئی)جنوبی امریکہ کے ملک ارجنٹائن نے پاکستان سے 12جے ایف 17لڑاکا طیارے خریدنے کی خواہش ظاہر کر دی۔ یہ خبر پاکستان سٹریٹجک فورم کی طرف سے اپنے ٹوئٹر ہینڈل @PSFAEROپر شیئر کی گئی ہے۔ فورم کی طرف سے ایک ٹویٹ میں کہا […]

پاکستان محفوظ ملک ہے یا نہیں؟وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم بھی میدان میں آگئیں

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکر م کی اہلیہ شنیرا اکرم نے پاکستان کو محفوط ترین ملک قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں شنیرا اکرم کا کہنا تھا کہ دنیا میں کوئی ایسی […]

جاوید لطیف کو شوکاز نوٹس، مشروط طور پر استعفیٰ دینے کی پیشکش

شیخوپورہ(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف نے پارٹی جنرل سیکرٹری احسن اقبال کی جانب سے نواز شریف کے حکم پر دئیے گئے نوٹس کا بھرپور جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ نواز شریف کس طرح انہیں […]

20ستمبر سے مون سون بارشوں کا طاقتور سلسلہ، کہاں کہاں برسے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں مون سون بارشوں کا آخری سلسلہ 20 ستمبر سے داخل ہوگا اب تک کی صورتحال کے مطابق یہ سلسلہ ملک گیر ہے ملک کے تمام علاقوں میں بارش کے امکانات ہیں۔20 ستمبر کی رات سے 24 ستمبرتک پنجاب خیبرپجتونخواہ کشمیر […]

22 ستمبر کوعام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی (پی این آئی)22 ستمبر کوعام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری۔۔۔۔ شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس پر سندھ حکومت نے 22 ستمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔حکومت سندھ نے عظیم صوفی بزرگ شاہ عبدالطیف بھٹائی کے 278 ویں عرس […]

سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی، خریداروں کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6 ڈالر کی کمی سے 1755 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہیں۔ […]

close