دورہ پاکستان ٗ انگلش کرکٹ بورڈ کے ترجمان نےبڑا اعلان کردیا

لندن (پی این آئی) انگلش کرکٹ بورڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ان کی سکیورٹی ٹیم رپورٹ دےگی جس کے بعد دورہ پاکستان کا فیصلہ کریں گے۔ایک انٹرویو میں انگلش کرکٹ بورڈ کے ترجمان نے کہا کہ سکیورٹی وجوہات کی بنا پر […]

گرمی سے نجات، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کے آغاز کی نوید سنا دی

لاہور (پی این آئی) گرمی کو خیرباد کہنے کا وقت آگیا، بارشوں کے نئے سلسلے کے آغاز کی نوید سنا دی گئی، اتوار سے ملک کے کئی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، بارشوں کے باعث درجہ حرارت میں کمی آنے کی […]

اب کسی سلیکٹڈ کو تسلیم نہیں کریں گے، اگلا الیکشن مسلم لیگ (ن) کا ہوگا

سیالکوٹ (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ اب کسی سلیکٹڈ کو تسلیم نہیں کریں گے، اگلا الیکشن مسلم لیگ (ن) کا ہوگا، پی ٹی آئی کی جنم بھومی کے علاقوں کنٹونمنٹ بورڈ […]

امریکی جریدے نے بھارت کا گھنائونا چہرہ بے نقاب کر دیا

واشنگنٹن(پی این آئی)امریکی جریدے نے بھارت کا گھنائونا چہرہ بے نقاب کر دیا۔۔۔امریکی جریدے فوربز نے ایک دفعہ پھر بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا ہے۔امریکی جریدے کے مطابق بھارت نے امریکی کمپنی سے ٹیکنالوجی لیکر پاکستان اورچین کی جاسوسی کی۔ بھارت نے ایگزوڈس […]

پاکستان میں سیکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں، دنیائے کرکٹ کے بے تاج بادشاہ کا پاکستان آنے کا اعلان

جمیکا(پی این آئی)دنیائے کرکٹ کے بے تاج بادشاہ کرس گیل نے آج پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ میں پاکستان جارہاہوں، میرے ساتھ اور کون کون آرہا ہے؟ نیوزی لینڈ کی جانب […]

چئیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی دوبارہ تقرری سے متعلق بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاویداقبال کی دوبارہ تقرری سے متعلق ابھی کچھ فائنل نہیں ہوا،سیاست دانوں پر بہت سے کیسز اس حکومت سے پہلے کے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو […]

کنٹونمنٹ بورڈز میں پی ٹی آئی نے جنم لیا تھا اور اسی جگہ پی ٹی آئی کی سیاسی موت واقع ہوگئی

سیالکوٹ (پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈز میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نےجنم لیاتھا اور اسی جگہ پی ٹی آئی کی سیاسی موت واقع ہوگئی ہے،50 لاکھ گھروں، ایک کروڑ نوکریوں کی بات کی، ایک […]

بجلی کے بِلوں میں پچاس فیصد تک کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے بجلی کی بچت کیلئے پنکھوں کیلئے اسٹار ریٹنگ پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا کہ اسٹار ریٹنگ سے پنکھے کاماہانہ بل سے کم ہوکر 387 روپے آئے گا، مجموعی […]

پیٹرولیم مصنوعات میں ہر پندرہ دن بعد تبدیلی کی بجائے تین ماہ کیلئے قیمتیں مقرر کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہر پندرہ دن کے بعد تبدیلی انڈسٹری بری طرح متاثر کرتی ہے،نجی شعبے کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم از کم تین ماہ کے لیے مقررکی جانی چاہیے۔یہ بات لاہور چیمبر کے صدر میاں طارق مصباح […]

موٹروے مزید محفوظ ہو گئی، موٹروے پولیس کا شاندار اقدام، سفر کرنے والوں کیلئے اچھی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)موٹروے پولیس نے ٹیکنالوجی کا بہترین استعمال کرتے ہوئے ڈرون کیمروں کو پٹرولنگ اور دیگر مقاصد کے لیے استعمال کرنے کا آغاز کردیا ہے۔ایس ایس پی موٹروے سید حشمت کمال کا کہنا ہے کہ لاہور سے ملتان موٹروے پر پٹرولنگ کے لیے ڈرون […]

close