نعمان نیاز کی دھمکیاں بھی کام نہ آئیں۔۔ پی ٹی وی سپورٹس کے پروگرام “گیم آن ہے “کی میزبانی ثناءمیر اور سابق انگلش کپتان ڈیوڈ گاور کو دے دی

اسلام آباد (پی این آئی)ڈاکٹر نعمان نیاز نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ اگر میں ’’میں شو نہیں کروں گا تو کوئی نہیں کرے گا‘‘ ۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری ٹی وی پر نعمان نیاز اور شعیب اختر کے درمیان تلخ کلامی کے […]

گستاخوں کے بجائے اپنا گھر تباہ کرنے سے پرہیز کریں، کالعدم تنظیم کا احتجاج، مفتی تقی عثمانی کا حکومت اور مظاہرین کو مشورہ

کراچی(پی این آئی)معروف عالم دین اور وفاق المدارس کے صدر مفتی تقی عثمانی نے بھی کالعدم تنظیم کے دھرنوں پر ردعمل دیتے ہوئے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ حکومت طاقت کے استعمال کے بجائے تدبر سے کام لے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے […]

یہ کسی کے والد کا ٹی وی نہیں اور نہ کسی کے والد کا شو ہے نعمان نیاز نے کل شو نہیں ہونے دیا، علی محمد خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا ہے کہ شعیب اختر کی بے عزتی کا مطلب قوم کی اور میری بے عزتی ہے ۔ وفاقی وزیر علی محمد خان کا کہنا تھا کہنا تھا […]

عامر لیاقت حسین کا وزیراعظم سے کابینہ تحلیل کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی)ڈاکٹر عامر لیاقت نے وزیراعظم عمران خان سے کابینہ تحلیل کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا ہےکہ ’’وزیر اعظم سے ملتمس ہوں کہ کابینہ تحلیل کردیں […]

وزیراعظم عمران خان کا وژن درست نہیں، انہیں فالو کرنا چھوڑ دیا، اداکارہ ہاجرہ یامین

اسلام آباد (پی این آئی )معروف اداکارہ ہاجرہ یامین نے وزیراعظم عمران خان کے وژن اور بیانات پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں عمران خان اور تحریک انصاف کی بہت بڑی […]

پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکا ، اہم رہنما پیپلزپارٹی میں شامل ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکا ،اہم رہنما پیپلزپارٹی میں شامل ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف سندھ کے اہم رہنما اور پی پی 87 ملیرکراچی سے ٹکٹ ہولڈر سردار قادر بخش خان گبول نے پاکستان پیپلز پارٹی میں […]

عبدالقدوس بزنجو بلا مقابلہ وزیراعلیٰ منتخب

اسلام آباد (پی این آئی )عبدالقدوس بزنجو بلوچستان اسمبلی میں بلا مقابلہ نئے قائد ایوان منتخب ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی اسپیکرسرداربابر موسیٰ خیل کی زیرصدارت بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ہوا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار کے مقابلے […]

امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں آخری کاروباری روز کے دوران امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ کے آغاز میں ڈالر 36پیسے سستا ہو گیا، امریکی ڈالر172 روپے 26 پیسے پر تھا لیکن مارکیٹ […]

انشاء اللہ تمہارے خون کا بدلہ لیں گے ، فواد چودھری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ’’انشاء اللہ تمہارے خون کا بدلہ لیا جائے گا۔‘‘قبل ازیں وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ رات کو ایک اہم کاروائی میں تحریک سے تعلق […]

سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے پاکستان کو کتنے میچز جیتنا ہوں گے؟ شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد(پی این آئی) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم سپر 12 مرحلے کا اپنا تیسرا میچ افغانستان کے خلاف آج دبئی میں کھیلے گی۔بھارت اور نیوزی لینڈ کو شکست دینے کے بعد پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے […]

ایک بار میں خانہ کعبہ میں عبادت میں مصروف تھا کہ انتظامیہ نے باہر سے دروازہ بند کر دیا، پھر کیا ہوا؟ شیخ رشید نے زندگی کا ناقابل ِ فراموش واقعہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ایک بار خانہ کعبہ کے اندر عبادت کے دوران انتظامیہ کے لوگ انہیں بھول گئے اور باہر سے دروازہ بند کردیا جس کے باعث وہ شام تک اندر ہی رہے۔نجی ٹی […]

close