شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کی راہ ہموار۔۔۔ سینیٹر ایوب آفریدی کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی )مشیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانےکی راہ ہموارہوگئی۔پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر ایوب آفریدی نے اپنی نشست سے استعفیٰ دے دیا جسے چیئرمین سینیٹ نے منظور کرلیاہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ سیکرٹریٹ نے ایوب آفریدی کی نشست خالی قرار […]

اب صارفین کوبینک اکائونٹ کھولنے کے لیے بینک جانے کی ضرورت بھی نہیں ہو گی

کراچی(پی این آئی) آئندہ صارفین کو اکائونٹ کھولنے کے لیے بینک جانے کی ضرورت نہیں ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بینک صارفین کی سہولت میں اضافے کیلئے اہم اعلان کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک نے صارفین کہلئے بینک […]

نومبر کا مہینہ اپنے اختتام کی جانب گامزن، محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی پیشنگوئی کردی

کراچی (پی این آئی) شدید سردی والا موسم سر پر آن پہنچا، دھند نے کئی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لینا شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جیسے جیسے نومبر کا مہینہ اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے، ملک کے میدانی علاقوں میں سردی کی […]

ٹی ٹونٹی سیریز جیتنے کے باوجود پاکستانی ٹیم کو ٹرافی کیوں نہیں دی گئی؟ حیران کن وجہ سامنے آگئی

ڈھاکہ (پی این آئی)ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بنگلہ دیش کو شکست دینے کے باوجود پاکستان کو ٹرافی نہ ملی ۔کرکٹ کے کھیل میں سیریز کے اختتام پر جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی دی جاتی ہے لیکن پاکستان کو بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے […]

خیبرپختونخوااسمبلی میں تعلیمی اداروں کے اندر سن کوٹہ پرعمل درآمدنہ ہونے کامعاملہ

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوااسمبلی میں تعلیمی اداروں کے اندر سن کوٹہ پرعمل درآمدنہ ہونے کامعاملہ…. خیبرپختونخوااسمبلی میں تعلیمی اداروں کے اندر سن کوٹہ پرعمل درآمدنہ ہونے کامعاملہ اٹھایاگیاایوان نے اس حوالے سے کمیٹی قائم کردی ڈپٹی سپیکرمحمودخان نے نکتہ اعتراض پر کہاکہ سن کوٹہ100فیصدہے اسلامیہ کالج […]

اٹیچڈڈیپارٹمنٹ اورڈائریکٹوریٹس وڈسٹرکٹ آفیسراوردیگرسرکاری ملازمین کی تنخواہوں کا معاملہ صوبائی اسمبلی میں پہنچ گیا

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخواکے اٹیچڈڈیپارٹمنٹ اورڈائریکٹوریٹس وڈسٹرکٹ آفیسراوردیگرسرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں تفاوت کا معاملہ صوبائی اسمبلی میں پہنچ گیا ایوان نے اس حوالے سے تفصیلی بحث کیلئے تحریک التوا ء کی منظوری دیدی۔ پیر کے روز اپوزیشن لیڈراکرم درانی نے تحریک التواء پیش کرتے […]

بلوچستان یونیورسٹی کے گمشدہ طلباء کی بازیابی نا ہوئی تو اس احتجاج کو بلوچستان بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں لے جائیں گے، دھمکی دیدی گئی

کوئٹہ (پی این آئی) نیشنل پارٹی کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ بلوچستان یونیورسٹی سے گزشتہ دنوں دو طلباء کی جبری گمشدگی کے خلاف بلوچ پشتون طلباء تنظیمیں مشترکہ طور پر طلباء کی بازیابی کے لئے احتجاجی دھرنا دیئے ہوئے ہیں پندرہ روز گزرنے کے […]

بلوچستان میں گزشتہ 24گھنٹوں میں کروناوائرس کے کتنے کیسز ریکارڈ ہوئے؟

کوئٹہ (آئی این پی) بلوچستان میں گزشتہ 24گھنٹوں میں 6افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق۔۔ بلوچستان میں گزشتہ 24گھنٹوں میں محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد شمار کے مطابق 6افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے صوبے میں اب تک 32ہزار4سو 50افراد […]

وفاقی وزیر محمد میاں سومرو کی کامیابی کیخلاف درخواست کی سماعت

سکھر(آئی این پی)وفاقی وزیر محمد میاں سومروکی کامیابی کے خلاف درخواست کی سماعت ،الیکشن ٹریبونل نے این اے 196 میں دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں قائم الیکشن ٹربیونل نے سندھ کے مشیر جیل خانہ جات اور پیپلزپارٹی […]

close