اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے اپیل مسترد کرتے ہوئے ن لیگی ایم پی اے کی نا اہلی کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے بہاولنگر سے ن لیگی ایم پی اے محمد کاشف کی اپیل مسترد […]
اسلام آباد(پی این آئی)دبئی میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے عالمی اسپورٹس ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔وزیراعظم عمران خان نے دبئی کا مشہور محمد بن راشد المکتوم تخلیقی اسپورٹس اعزاز حاصل کرلیا جو انہیں آئندہ سال جنوری میں دیا جائے گا۔وزیراعظم عمران خان کو یہ […]
لاہور (پی این آئی) سرونگ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے حکومت سے پیر کی بجائے جمعہ کو سکول بند رکھنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔سرونگ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے صدر میاں رضاء الرحمن کا کہنا ہے کہ سموگ کی وجہ سے سکولوں […]
اسلام آباد (پی این آئی)یکم دسمبر سے سوئی گیس اتنی مہنگی کہ جان کر آپکے اوسان خطا ہو جائیں، تیاری کر لی گئی۔۔۔ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے سوئی گیس کی اوسط قیمت میں 150 فیصد سے زائد […]
اسلام آباد (پی این آئی) مشیر خزانہ شوکت ترین کیلئے اپنی سینیٹ کی نشست کی قربانی دینے والے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر ایوب آفریدی کو وزیر اعظم کا مشیر برائے سمندر پار پاکستانی تعینات کردیا گیا۔ایوب آفریدی خیبر پختونخوا سے جنرل نشست پر سینیٹر […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے آئندہ سال سے ای پاسپورٹ کے اجرا کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ای پاسپورٹ کے اجرا سے متعلق آج وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی زیر صدارت اجلاس منعقد کیا گیا۔ اس […]
سوات (پی این آئی ) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی ۔زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھاجبکہ گہرائی 125 کلو میٹر تھی ۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے لوگ […]
نئی دہلی(پی این آئی ) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم کی بدترین شکست کے بعد کھلاڑیوں پر کھانوں سے متعلق پابندیاں سخت کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق، ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے بعد کھلاڑیوں کے لیے ایک ڈائٹ پلان تیار کیا […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان ہے اور یہ گزشتہ کچھ عرصے کی کم ترین سطح پر آگیا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں 1800 […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار و اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعویٰ کرتے ہوئےکہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کیلئے معاملات طے ہونے جارہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار کا کہنا […]
نیویارک(این این آئی) گلوبل آئیکون پریانکا چوپڑا کی انسٹا گرام پروفائل پر معمولی سی تبدیلی نے دنیا بھر میں ان کے لاکھوں مداحوں کو حیرت و استعجاب میں مبتلا کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اسٹار پریانکا چوپڑا نے انسٹاگرام سے اپنے شوہر اور امریکی […]