اسلام آباد ٗلاہور (پی این آئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات نے 6 دسمبر کو اجلاس طلب کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق قائمہ کمیٹی نے 2013 سے اب تک میڈیا ہاؤسز کو وفاقی، پنجاب اور کے پی کی صوبائی حکومتوں کی جانب سے جاری اشتہارات […]
اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی سلیم صافی روزنامہ جنگ میں اپنے آج کے کالم میں لکھتے ہیں کہ ماہرین کے مطابق ابھی تک دنیا میں پانچ طریقہ ہائے علاج دریافت ہوئے ہیں۔ ایلوپیتھک، سرجری، ہومیو پیتھک،ہربل اور جھاڑپھونک۔ پہلے تین طریقہ ہائے علاج دور جدید […]
اسلام آباد (پی این آئی)2019 کے آخر اور 2020 کے اوائل میں چین سے شروع ہونے والے کورونا وائرس نے دنیا کو پوری طرح تبدیل کردیا اور اب اس وائرس کا اب تک کا خطرناک ترین ویرینٹ بھی سامنے آگیا ہے جس نے دنیا میں […]
کراچی (پی این آئی) بنا ویکسین لگوائے مساجد میں نماز پڑھنے پر پابندی عائد۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے تدارک کیلئے نیا حکم نامہ جاری کردیا۔ جاری حکم نامہ کے مطابق آئندہ سے صرف ان افراد کو مساجد […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر سرفراز بگٹی نے پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا کہ بی اے پی کو جس مقصد کیلئے بنایا گیا تھا وہ مقصد پورا نہیں ہوا، استعفی نجی مصروفیات کی وجہ سے […]
لاہور ( پی این آئی) پنجاب میں نجی و سرکاری اسکول ہفتے میں 3 دن بند رہیں گے، اسکولوں میں ہفتہ، اتوار اور پیر کو چھٹی ہو گی، فیصلے کا اطلاق 27 نومبر سے ہو گا، نوٹیفیکیشن جاری۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے […]
نیویارک (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ڈیڑھ سال کے دوران سب سے بڑی یومیہ گراوٹ، جنوبی افریقی ممالک میں کورونا وائرس کی نئی قسم پھیلنے کے انکشاف کے بعد تیل کی قیمتیں 12 فیصد گر گئیں، یورپی اسٹاک مارکیٹس میں […]
نیو یارک (پی این آئی) کورونا وائرس کی نئی اور خطرناک قسم کے چند کیسز رپورٹ ہوتے ہی عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔برطانوی خبر ایجنسی روئٹرز کے مطابق جنوبی افریقہ میں دریافت ہونے والی کورونا وائرس کی نئی اور اب […]
لاہور(پی این آئی )قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کے بعد سابق لیگ سپنر مشتاق احمد نے بھی باب وولمر کے انتقال سے پہلے مسلمان ہونے کی تصدیق کردی ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر سامنے آنے والی ایک ویڈیو میں مشتاق احمد نے تصدیق […]
کینبرا(پی این آئی) یہ تین کھلاڑی ہمیں دیدو، آسٹریلیا نے پاکستان کے کن تین کھلاڑیوں سے رابطہ کر لیا؟۔۔۔ آسٹریلین ٹی 20 لیگ بگ بیش کی جانب سے تین پاکستان کھلاڑیوں سے رابطہ کیا گیا ہے۔ بگ بیش کی مختلف ٹیموں کی جانب سے حارث […]
اسلام آباد(پی این آئی) عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے خواہش مند پاکستانی عازمین کو بھی خوشخبری سنا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے سعودی عرب کی جانب سے پاکستان پر سے پابندی ختم کرنے کے اعلان کے بعد […]