ویسٹ انڈیز بورڈ کا دورہ پاکستان کے لئے سکواڈ کا اعلان

کنگسٹن ( این این آئی)دورہ پاکستان کے لئے ویسٹ انڈیز کے سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ،مہمان ٹیم 9دسمبر کو کراچی پہنچے گی جو ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کھیلے گی ۔مہمان ٹیم پولارڈ کی.قیادت میں پاکستان آئے گی ،نکلولز پورن […]

ہاں میں گھرداماد ہوں،لوگ تو مجھ سے جلتے ہیں،میاں شریف نے مجھے رائیونڈ میں گھر بنا کردیا ،گاڑی دی،میرا جیب خرچ بھی لگا ہوا ہے ،کیپٹن (ر) صفدر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی) مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر نے گھر داماد ہونے کا اعتراف کرلیا۔کیپٹن (ر) صفدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہاں میں گھر داماد ہوں اور لوگ […]

رانا شمیم ن لیگی عہدیدار تھے، انہیں چیف جج لگا کر مرضی کے حلف نامے لیے گئے: فواد چوہدری کے سنگین الزامات

لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے عدلیہ اور فو ج کو دبائو میں لانے کے لئے منصوبہ بندی کے تحت مہم چلائی اور اس کا بنیادی مقصد صرف یہی تھاکہ کسی طرح […]

غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے پاکستانیوں سمیت 487 افراد کو بچا لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )تیونس میں 93 بچوں سمیت 487 تارکین وطن کو بحیرہ روم کے ذریعے غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش کے دوران ریسکیو کرلیا گیا ہے۔ عرب نیوز نے تیونسی وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا ہے کہ جمعے […]

چنگان پاکستان نے اپنی تمام گاڑیوں کی قیمتیں بڑھادیں

لاہور( این این آئی)چنگان پاکستان نے بھی دیگر کار ساز کمپنیوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنی تمام گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ کردیا۔کمپنی نے کنٹینرز کی کمی کے باعث شپمنٹ کی لاگت بڑھنے کو قیمتوں میں اضافے کی وجہ قرار دیا ہے ۔ […]

حسن علی نے عمران خان اور وقار یونس کا ریکارڈ برابر کردیا

چٹا گانگ (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی ایک سال کے دوران ٹیسٹ میچ میں پانچ وکٹیں لینے والے تیسرے پاکستانی بولر بن گیے اس سے قبل پاکستان کی جانب سے یہ کارنامہ عمران خان نے1982 اور وقار یونس نے 1990 میں انجام […]

آڈیو لیک معاملہ ٗ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار بڑی مشکل میں پھنس گئے

اسلام آباد ٗلاہور (پی این آئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات نے 6 دسمبر کو اجلاس طلب کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق قائمہ کمیٹی نے 2013 سے اب تک میڈیا ہاؤسز کو وفاقی، پنجاب اور کے پی کی صوبائی حکومتوں کی جانب سے جاری اشتہارات […]

پاکستان آنے والا ملا کردستانی بہت بڑا فراڈیہ نکلا ٗ سلیم صافی کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی سلیم صافی روزنامہ جنگ میں اپنے آج کے کالم میں لکھتے ہیں کہ ماہرین کے مطابق ابھی تک دنیا میں پانچ طریقہ ہائے علاج دریافت ہوئے ہیں۔ ایلوپیتھک، سرجری، ہومیو پیتھک،ہربل اور جھاڑپھونک۔ پہلے تین طریقہ ہائے علاج دور جدید […]

کورونا کا اب تک کا خطرناک ترین ویرینٹ سامنے آگیا، دنیا میں پھر ہلچل مچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)2019 کے آخر اور 2020 کے اوائل میں چین سے شروع ہونے والے کورونا وائرس نے دنیا کو پوری طرح تبدیل کردیا اور اب اس وائرس کا اب تک کا خطرناک ترین ویرینٹ بھی سامنے آگیا ہے جس نے دنیا میں […]

ویکسین لگوائے بغیر مساجد میں نماز پڑھنے پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) بنا ویکسین لگوائے مساجد میں نماز پڑھنے پر پابندی عائد۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے تدارک کیلئے نیا حکم نامہ جاری کردیا۔ جاری حکم نامہ کے مطابق آئندہ سے صرف ان افراد کو مساجد […]

close