فیصل آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ دو اینکرز کو حکومت کے خلاف ٹویٹس کرنے کے بدلے 50 لاکھ روپے کی پیشکش کی گئی۔فیصل آباد میں جلسے سے خطاب کرتے […]
اسلام آباد(پی این آئی )نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے موبائل ٹرمینیشن ریٹ 70 پیسے فی منٹ سے کم کرکے 50 پیسے کردیئے، جس کے بعد ایک موبائل نیٹ ورک سے دوسرے موبائل نیٹ ورک پر کالز سستی […]
مانامہ(پی این آئی)بحرین نے کورونا کی نئی قسم سامنے آنے پر چھ ممالک پر سفری پابندی عائد کر دیں ہیں۔خلیجی میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وبا کے دوبارہ پھیلاؤ اور نئی قسم سامنے آنے کے خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے بحرین نے جنوبی افریقہ، نمیبیا، […]
نیویارک (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے پولیو کے باعث پاکستان پر سفری پابندیاں برقرار رکھنےکا فیصلہ کیا ہے اور پابندیوں میں3 ماہ کی توسیع کردی ہے۔ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہےکہ پاکستان اور افغانستان پولیو کے عالمی پھیلاؤ کے لیے […]
اسلام آباد (پی این آئی) چئیرمین نادرا طارق ملک نے شہریوں کو مزید سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ چئیرمین نادرا نے کہا کہ قومی شناختی کارڈ کے نمبر کو 4 ہندسوں تک محدود کرنے کی کوشش جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل […]
1۔ پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے سنٹرل ایگزیکٹو کونسل اجلاس منعقدہ اسلام آباد میں 10 قراردادیں منظور کر لی گئیںپاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کا یہ اجلاس مقبوضہ و آزاد جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر 30 نومبر کو پشاور میں پارٹی کے 54 ویں یوم تاسیس میں بھرپور طریقے سے شرکت کرے گی اور پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے صدر چوہدری محمد یاسین کی قیادت میں آزادکشمیر بھر سے قافلے پشاور جلسہ […]
لاہور (پی این آئی) وسطی پنجاب کے مختلف علاقے آج بھی فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں، جبکہ صوبے کے مختلف شہروں میں اسموگ نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔ لاہور دنیا کےآلودہ ترین شہروں میں آج بھی سر فہرست ہے، جبکہ لاہور کی فضا آلودہ […]
ڈھاکہ (پی این آئی) بنگلا دیش میں 6.1 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا، قومی کرکٹرز محفوظ رہے ۔ تفصیلات کے مطابق بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا، چٹاگانگ اور دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد کر دی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدلیہ کو اسکینڈلائز کرنے کے الزام میں مریم نواز اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان […]
کراچی (پی این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں بھی آج ملا جلا رجحان دیکھنے کو ملتا رہا ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دورا ن ڈالر کی […]